کمیونسٹ انٹرنیشنل
کمیونسٹ انٹرنیشنل، مختصر کومنٹرن جس کو تیسری انٹرنیشنل (1919ء–1943ء) بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی کمیونسٹ تنظیم تھی، جو مارچ 1919ء کے دوران میں ماسکو میں بنائی گئی تھی۔ یہ دنیا میں کمیونزم کی وکالت کرتی تھی اور "بین الاقوامی بورژوازی کے خاتمے اور بین الاقوامی سوویت جمہوریہ کی تخلیق کے لیے ہتھیاری طاقت سمیت تمام طریقوں کے ساتھ" لڑنے کی حامی تھی۔[1]
بانی | ولادیمیر لینن |
---|---|
تاسیس | 2 مارچ 1919 |
تحلیل | 15 مئی 1943 |
جانشین | کمیونسٹ انفارمیشن بیورو |
یوتھ ونگ | ینگ کمیونسٹ انٹرنیشنل |
نظریات |
|
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات