کوریا کے علاقہ جات

کوریا روایتی طور پر جزیرہ نما میں تاریخی، جغرافیائی اور لسانی حدود کی عکاسی کرتے ہوئے متعدد غیر رسمی علاقہ جات میں منقسم ہے

فہرست علاقہ جات

نظر ثانی شدہ رومنمیکیون–ریئسچاویرکوریائیہانجاموجودہ تقسیم
ہایسئوہایسئو해서海西شمالی ہوانگہائے اور جنوبی ہوانگہائےشمالی کوریا
گوانسئوکوانسو관서關西پیانگ یانگ، نامپو، شمالی پیونگان، جنوبی پیونگان اور چانگانگشمالی کوریا
گوانڈونگگوانڈونگ관동關東گانگوان / کانگووندونوں
گواننامکواننام관남關南جنوبی ہامگیونگ اور جنوبی حصہ ریانگگانگشمالی کوریا
گوانبوککوانبوک관북關北راسون، شمالی ہامگیونگ، جنوبی ہامگیونگ اور ریانگگانگشمالی کوریا
گیئونگیکیئونگی경기京畿سیول، انچیون اور گیئونگیجنوبی کوریا
ہوسئوہوسئو호서湖西ڈائے جیون، سیجونگ، شمالی چونگچیونگ اور جنوبی چونگچیونگجنوبی کوریا
ہونامہونام호남湖南گوانگ جو، شمالی جئولا اور جنوبی جئولاجنوبی کوریا
یئونگسئویئونگسئو영서嶺西مغربی گوانڈونگدونوں
یئونگڈانگیئونگڈانگ영동嶺東مشرقی حصہ گوانڈونگدونوں
یئونگنامیئونگنام영남嶺南بوسان، السان، شمالی گیئونگسانگ اور جنوبی گیئونگسانگجنوبی کوریا
گیہوکیہو기호畿湖گیئونگی اور ہوسئوجنوبی کوریا