کچھوا
کچھوا (انگریزی: Turtle) ایک قسم کا جانور ہے جو پانی اور خشکی دونوں میں زندہ رہ سکتا ہے۔ اس کے اوپر ایک سخت خول ہوتا ہے، جب کوئی اسے چھوتا ہے تو وہ اس خول میں چھپ جاتا ہے۔سائنسی طور اسے ریپٹائیل میں شمار کیا جاتا ہے۔ ریپٹائیل جانور گھسٹ کر چلتے ہیں۔ یہ گھاس کے علاوہ ہر قسم کی غذا کھاتا ہے۔ ماہروں نے کچھوے کی اوسط عمر ڈیڑھ سو (150) سال تک بتائی ہے۔ یہ جانور پاکستان اور دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پایا جاتا ہے۔یہ جھیل، دریا اور تالاب وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔[1][2]
مزید
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات