کیانگ نام ہنوئی لینڈ مارک ٹاور

کیانگ نام ہنوئی لینڈ مارک ٹاور (انگریزی: Keangnam Hanoi Landmark Tower) ویتنام کے شہر ہنوئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 72 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 345 میٹر (1,132 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2011 میں مکمل ہوئی۔

کیانگ نام ہنوئی لینڈ مارک ٹاور
عمومی معلومات
ملکویتنام
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 72

مزید دیکھیے