کیتھرین ہیپبرن

کیتھرین ہیپبرن
(انگریزی میں: Katharine Hepburn ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Katharine Houghton Hepburn ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش12 مئی 1907ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات29 جون 2003ء (96 سال)[1][2][4][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولڈ سیبروک، کنیکٹیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتبندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنسیڈر ہل قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگنیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسرخ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیبرین مائیر کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلم اداکارہ ،  آپ بیتی نگار ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  ادکارہ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملاداکار ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلٹینس ،  پیراکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:On Golden Pond ) (1982)[13]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:The Lion in Winter ) (1969)[14]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Guess Who's Coming to Dinner ) (1968)[15]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Morning Glory ) (1934)[16][17]
 کینیڈی سینٹر اعزاز
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  [18]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
ایمی اعزاز  
وولپی کپ برائے بہترین اداکارہ
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1982)[13]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1982)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1969)[14]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1968)[15]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1963)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1960)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1957)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1956)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1952)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1943)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1941)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1936)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ    ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیتھرین ہیپبرن

ابتدائی زندگی

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ۔ کیتھرین ہیپبرن کنیکٹیکٹ کے ایک دولت مند خاندان میں پیدا ہوئی۔ اپنے بہن بھائیوں میں اُن کا دوسرا نمبر تھا۔ وہ اپنے غیر روایتی طرزعمل کی بنا پر مشہور رہیں۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط اپنے فلمی کیرئیر میں انھوں نے نہ صرف تینتالیس فلموں میں کام کیا بلکہ چار مرتبہ بہترین اداکارہ کا آسکر انعام بھی حاصل کیا جو اب تک ایک ناقابل تسخیر ریکارڈ ہے۔

فلمی زندگی

انھوں نے اسٹیج پر اداکاری کے بعد سن 1932ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ ابتدا میں ان کی خاص شکل و صورت اور آواز کی بنا پر وہ زیادہ مقبولیت حاصل نہ کرسکیں لیکن اگلے ہی برس انھوں نے اپنی شاندار اداکاری پر پہلا آسکر اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیا۔

انھوں نے ہالی ووڈ کے بیسویں صدی کے بعض عظیم اداکاروں اور ہدایتکاروں کے ساتھ بھی کام کیا جن میں اسپنسر ٹریسی بھی شامل تھے جن کے ساتھ انھوں نے نہ صرف فلموں میں کام کیا بلکہ غیر فلمی زندگی میں دونوں کے درمیان میں طویل عرصے تک تعلق بھی رہا۔

خود کیتھرین ہیپبرن اپنے آپ کو پاگل کردینے کی حد تک پریشان کرنے والی شخصیت قرار دیتی رہیں لیکن ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موت کے بعد انھوں یاد ضرور کیا جائے گا گویا وہ ایک بھولا بسرا لمحہ ہیں۔