کیمیائی جنگ
کیمیائی جنگ (chemical warfare) میں کیمیائی مادوں کی زہریلی خصوصیات کو بطور ہتھیار استعمال شامل ہے۔ اس قسم کی جنگ نویاتی جنگ (nuclear warfare), حیاتیاتی جنگ (biological warfare) اور اشعاعیاتی جنگ(radiological warfare) سے الگ ہے، جو مل کر کحان (CBRN) بناتے ہیں، جو کیمیائی، حیاتیاتی، اشعاعیاتی اور نویاتی کا فوجی مخفف ہے، ان سبھی کو "بڑے پیمانے پر تباہی کے ہتھیار" (weapons of mass destruction) سمجھا جاتا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات