کیپلر 69 سی

کیپلر 69 سی ایک ناقابل رہائش بیرونی سیارہ ہے۔ یہ 0.64 فلکیاتی اکائی پر کیپلر 69 کا چکر لگاتا ہے۔ یہ 18 اپریل 2013 کو دریافت ہوا تھا۔

خصوصیات

کیپلر 69 سی ایک زہرہ نما بیرونی سیارہ ہے جس میں 6 زمینی کمیت ہیں اور 1.17 زمینی رداس ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات