گستاف کرچوف

گستاو رابرٹ کرچوف (جرمن: [ˈkɪʁçhɔf] ؛ 12 مارچ، 1824 – 17 اکتوبر، 1887) ایک جرمن طبیعیات دان تھا جس نے برقی سرکٹ، اسپیکرو اسکوپی اور گرم اجسام سے بلیک باڈی تابکاری کے اخراج کو سمجھنے میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔[19]

گستاف کرچوف
(جرمنی میں: Gustavo Robert Kirchhoff ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش12 مارچ 1824ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات17 اکتوبر 1887ء (63 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برلن [11][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسیونیورسٹی آف برلن
یونیورسٹی آف بریسلاو
یونیورسٹی آف ہیڈلبرگ
ڈاکٹری مشیرفرانز ارنسٹ نیومان[حوالہ درکار]
ڈاکٹری طلبہگبریل لیپمین [12]  ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  کیمیادان ،  انجینئر ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطبیعیات ،  میکانیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ ہومبولت ،  جامعہ بریسلوو ،  جامعہ ہائیڈل برگ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
میٹوسی میڈل (1877)[16]
تمغا ڈیوی (1877)[17]
تمغا رمفورڈ (1862)[18]
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس نے سنہ 1860ء میں بلیک باڈی ریڈی ایشن کی اصطلاح وضع کی۔ بلیک باڈی ریڈی ایشن اور سپیکٹروسکوپی، برقی سرکٹس اور تھرمو کیمسٹری جیسے متنوع مضامین کے بارے میں تصورات کے کئی مختلف سیٹوں کو ان کے نام پر "کرچوف کے قوانین" کا نام دیا گیا ہے۔ سپیکٹروسکوپی کے لیے بنسن۔کرچوف ایوارڈ ان کے اور ان کے ساتھی، رابرٹ بنسن کے نام پر رکھا گیا ہے۔