گوانگژو بین الاقوامی فنانس سینٹر

گوانگژو بین الاقوامی فنانس سینٹر (انگریزی: Guangzhou International Finance Center) چین کے شہر گوانگژو میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 103 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 440 میٹر (1,440 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

گوانگژو بین الاقوامی فنانس سینٹر
عمومی معلومات
ملکچین
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 103

مزید دیکھیے