یانگ لی وے

یانگ لی وے Yang Liwei (پیدائش: 21 جون 1965ء) چین کے خلا نورد، ميجر جنرل اور ملٹرى پائلٹ هيں ـ وہ چینی خلائی پروگرام کے تحت بھیجے گئے پہلے خلاباز ہیں۔

یانگ لی وے
(چینی میں: 杨利伟 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش21 جون 1965ء (59 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سوئی ژانگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتکیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ تثینک خآوآ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہخلانورد ،  فلائیٹ پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
مشن
ژخآنچیاوآو 5   ویکی ڈیٹا پر (P450) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہمیجر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

خلائی سفر

2003ء میں پہلی بار خلائی سفر میں یانگ لی وے کو کھٹکھٹنے کی آواز آئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ ان کے پہلے خلائی سفر میں انھیں خلائی جہاز میں کھٹکھٹانے کی ایک ایسی آواز آ رہی تھی جیسے ’کوئی لوہے کی بالٹی پر لکڑی کی ہتھوڑی سے کھٹکھٹا رہا ہو۔‘

خلا میں آواز کے سفر کرنے کے لیے کوئی وسیلہ نہیں ہے اسی لیے خلا کے مکمل طور پر بے آواز ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔

آواز کو سفر کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی وسیلہ چاہیے ہوتا ہے، جیسے ہوا یا پانی کے ذرات یا ٹھوس مادہ۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ایسی کوئی آواز آ رہی تھی تو اس کا امکان یہی ہو سکتا ہے کہ کچھ خلائی جہاز پر آ کر لگ رہا ہو۔ تاہم سائنسدانوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایسا کچھ ہونے کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Shenzhou program