یزید بن عامر انصاری

یزید بن عامر بن حدیدہ اصحاب بدر اور انصار صحابہ میں سے ہیں انھیں ابو المنذر انصاری بھی کہا جاتا ہے۔[1]
ان کا پورا نام يزيد بن عامر بن حديدة بن غنم بن سواد بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری الخزرجی السلمی ان کی والدہ کا نام عائشہ بنت جری ہے ان کی کنیت ابو المنذر تھی۔
اس پر سب متفق ہیں کہ بیعت عقبہ کے 70 صحابہ میں شامل تھے موسیٰ بن عقبہ نے ان کا نام اصحاب بدر میں لیا ہے جب کہ اکثر مؤرخین نے اصحاب بدر و اصحاب احد میں شمار کیا ہے۔[2]

یزید بن عامر انصاری
معلومات شخصیت
پیدائشی نامیزيد بن عامر بن حدیدہ
کنیتابو المنذر
والدعامر بن حدیدہ بن عمرو بن سواد
والدہزینب بنت عمرو بن سنان
رشتے داربھائی:
قطبہ بن عامر بن حدیدہ
عملی زندگی
طبقہصحابہ
نسبالخزرجی الانصاری
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیںغزوہ بدر
غزوہ احد

حوالہ جات