یوگنڈا کے شہروں کی فہرست

یہ فہرست یوگنڈا کے شہر (List of cities and towns in Uganda) ہے۔

یوگنڈا

فہرست پچیس بڑے شہر [1]

کمپالا دار الحکومت یوگنڈا
درجہنام2011 آبادی تخمینہ
1کمپالا*1,516,210
2کیرا313,761
3مبارارا195,013
4موکونو161,996
5گولو152,276
6نانسانا144,441
7ماساکا103,829
8کاسیسے101,679
9ہویما100,625
10لیرا99,059
11مبالے96,189
12ماسیندی94,622
13نجیرو81,052
14جنجا72,931
15انتیبے69,958
16اروا62,657
17واکیسو60,911
18بوسیا55,958
19فورٹ پورٹل54,275
20اگانگا53,870
21مپوندوے51,018
22کابالے49,667
23سوروتی49,452
24میتیانا48,002
25موبیندے46,921

شہر اور قصبات

2

مزید دیکھیے

حوالہ جات