28 جولائی

26 جولائی27 جولائی28 جولائی29 جولائی30 جولائی

واقعات

  • 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
  • 2005ءآئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا [1]
  • 1976ءچین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق [1]
  • 1943ءجنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیس ہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے [1]
  • 1943ءاٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا [1]
  • 1914ءآسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • - پیرو کا یوم آزادی
  • آسٹریلیا کے اسکولوں میں درختوں کے بوائی کا دن
  • عالمی یوم ہیپا ٹائٹس

حوالہ جات