ویکیپیڈیا:صوتی اردو نویسی
(Gadget Urdu keyboard map سے رجوع مکرر)
کسی وجہ سے کمپیوٹر پر اردو کلیدیتختہ چالو نہیں یا کمپیوٹر پر تنصیب کا آپ کو اختیار نہیں، تو عارضی طور پر آپ وکیپیڈیا keyboard gadget استعمال کر سکتے ہو۔ اس کے لیے اپنے وکیپیڈیا کھاتہ میں داخل ہو۔ صفحہ کے اُوپر میری ترجیحات پر کلِک کرو۔ پھر Gadgets (tab)
پر کلک کرو، اور اردو کلیدی تختہ آزمائشی کا انتخاب کر کے صفحہ محفوظ کر دو۔ اگر آپ اس وقت وکیپیڈیا میں اندراج ہو، تو ترجیحات کا مطلوبہ صفحہ یہ ہے۔ اب آپ وکیپیڈیا پر اردو لکھ سکتے ہو۔ یہ صوتی تختہ ہے جس کا نقشہ درجِ ذیل ہے:
Q=ق | W=و | E=ع | R=ر | T=ت | Y=ے | U=ئ | I=ی | O=ہ | P=پ |
A=ا | S=س | D=د | F=ف | G=گ | H=ھ | J=ج | L=ل | ;=؛ | '=‘ٰ |
Z=ز | X=ش | C=چ | V=ط | B=ب | N=ن | M=م | ,=، | .=۔ | /=/ |
Q=ب | W=ؤ | E=(تشدید) ّ | R=ڑ | T=ٹ | Y=Y | U=ء | I=(کھڑی زبر) ٰ | O=ۃ | P=ُ |
A=آ | S=ص | D=ڈ | F=(دو زیر) ٍ | G=غ | H=ح | J=ض | L=ب | :=: | “=“ |
Z=ذ | X=ژ | C=ث | V=ظ | B=ب | N=ں | M=(دو زبر) ً | <=(زَبر) َ | >=(زِیر) ِ | ?=؟ |
اردو سے انگریزی (اور واپس) تبدیلی CTRL SPACE دو کلید دبانے سے برپا کی جا سکتی ہے۔
[[زمرہ:معاونت]Hilafati usmaneya]
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات