ولیم ہنری براگ
ولیم ہنری براگ ایک برطانیہ کے کیمیا دان ،طبیعیات دان اورنوبل انعامجیتنے والے سائنس دان تھے انھوں نے یہ انعام 1915ء میں ولیم لاورنس براگکے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ قلمی ساخت کو ایکس رے کے ذریعے دیکھنے کی ان کی مشترکہ کوششیں تھیں۔
ولیم ہنری براگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: William Henry Bragg) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: William Henry Bragg) | ||||||
پیدائش | 2 جولائی 1862ء [1][2][3][4][5][6][7] ویجٹن [8] | ||||||
وفات | 12 مارچ 1942ء (80 سال)[1][2][9][3][4][6][8] لندن [8] | ||||||
رہائش | England | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
مذہب | انگلیکانیت | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس | ||||||
اولاد | ولیم لاورنس براگ [10][11] | ||||||
مناصب | |||||||
صدر رائل سوسائٹی (46 ) | |||||||
برسر عہدہ 1935 – 1940 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مقام_تدریس | University of Adelaide یونیورسٹی آف لیڈز یونیورسٹی کالج لندن Royal Institution | ||||||
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج (1881–1885)[12] کنگ ولیمز کالج (1875–)[12] | ||||||
استاذ | جے جے تھامسن | ||||||
ڈاکٹری طلبہ | W. L. Bragg Kathleen Lonsdale William Thomas Astbury John Desmond Bernal | ||||||
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان ، استاد جامعہ ، ریاضی دان [13]، ماہر قلمیات | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] | ||||||
شعبۂ عمل | طبیعیات [16]، قلمیات [16]، کیمیا [16]، ریاضی [16] | ||||||
ملازمت | جامعہ لیڈز ، یونیورسٹی کالج لندن | ||||||
کھیل | لیکروس | ||||||
اعزازات | |||||||
تمغا فیراڈے (1936) کاپلی میڈل (1930)[17] فرینکلن میڈل (1930) تمغا رمفورڈ (1916)[12] میٹوسی میڈل (1915) نوبل انعام برائے طبیعیات (1915)[18][19] نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر رائل سوسائٹی فیلو | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل انعام برائے کیمیا (1915)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1915)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1914)[20] | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید
حوالہ جات
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ