نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست

نوبل انعامات (سویڈش: Nobelpriset، نارویجن: Nobelprisen) سالانہ تقسیم کیے جانے والے انعامات ہیں جنھیں رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، سویڈش اکیڈمی، کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ اور نارویجن نوبل کمیٹی ان افراد یا تنظیموں کو دیتی ہے جنھوں نے کیمیاء، طبیعیات، ادب اور فعلیات و طب میں کا رہائے نمایاں سر انجام دئے ہوں۔[1]اسے الفریڈ نوبل کے 1895ء میں کیے گئے وصیت کے مطابق تخلیق کیا گیا، جس کے مطابق ان انعامات کے انتظامات نوبل فاونڈیشن کو سپرد کیے گئے۔نوبل میموریل انعام برائے معاشیات کو 1968ء میں جاری کیا گیا اسے سیورجس رکس بینک جو سویڈن کی مرکزی بینک ہے نے شروع کیا جو معاشیات میں گراں قدر خدمات پر دی جاتی ہیں۔ ہر انعام یافتہ ایک طلائی میڈل، ایک عدد ڈپلوما اور کچھ رقم وصول کرتا ہے جس کے مقدار کا فیصلہ ہر سال نوبل فانڈویشن طے کرتی ہے۔[2]

نوبل انعام

انعام

ہر انعام کو ایک الگ کمیٹی دیتی ہے؛ رائل سویڈش اکیڈمی طبیعیات، کیمیا اور معاشیات کے انعامات دینے کی پابند ہے جبکہ کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ طب و فعلیات کے انعام تقسیم کرتی ہے اسی طرح نارویجن نوبل کمیٹی امن انعام کا فیصلہ کرتی ہے۔[3]ہر انعام یافتہ ایک طلائی میڈل، ایک عدد ڈپلوما اور کچھ رقم وصول کرتا ہے جس کی مقدار ہر سال انعام یافتگان کی تعداد کے لحاظ سے مختلف ہوا کرتی ہے۔[2] 1901ء میں سب سے پہلے نوبل انعامات جیتنے والوں کو 150،782 سویڈش کرونا دئے گئے، جو 2007ء میں 7,731,004 سویڈش رقم کے مساوی تھے۔ 2008ء میں انعام یافتگان کو دی جانے والی رقم 10,000,000سویڈش کرونا تھی(یہ رقم پاکستانی دس کروڑ اور بھارتی پانچ کروڑ کے لگ بھگ ہے،بمطابق 2015)۔۔[4]یہ انعامات 10 دسمبر کو اسٹاک ہوم میں الفرڈ نوبل کی برسی کے دن دئے جاتے ہیں۔[5]

جس سال کسی سبب سے نامزدگیاں نا ہوسکیں تو اس کی رقم اس کے ہمراہی انعام کو دی جاتی ہیں۔[6] نوبل انعام 1940 تا 1942 تک دوسری جنگ عظیم کے باعث نا دی سکیں۔[7]

وصول کنندگان

1901ء سے 2017 تک نوبل انعام اور نوبل میموریل انعام برائے معاشیات 585 دفعہ 923 افراد اور تنظیموں کو دی گئی ہیں۔ چونکہ بعض افراد اور تنظیموں نے یہ انعام ایک سے زائد مرتبہ وصول کیے ہیں لہذا اصل تعداد گھٹ کر 892 افراد (844 مرد اور 48 خواتین) اور 24 تنظیم ہیں۔ چھ نوبل انعام یافتہ شخصیات ایسی ہیں جنھیں ان کے ملک کی حکومت نے یہ انعام وصول کرنے سے روکا۔ہٹلر نے چار جرمن شخصیات کو اس انعام کو وصول کرنے سے روکا یہ لوگ رچرڈ کوہن (کیمیا 1938ء) اڈلف بیوٹنندٹ (کیمیا 1939ء) ، گرہارڈ ڈومگٹ (طب و فعلیات 1939ء) اور کارل فان اوسیتسکی (امن 1935ء)تھے اسی طرح سوویت اتحاد نے بریس پاسترناک (ادب 1958ء) اور چینی حکومت نے لیو شیاوبو (امن 2010) پر یہ انعام نا لینے کے حوالے سے دباؤ ڈالا۔ لیو شیاوبو، کارل فان اوسیتسکی اور آنگ سان سو چی انعام کے وقت قید میں تھیں۔ دو نوبل انعام یافتگان ژاں پال سارتر (ادب 1964ء) اور لی ڈک تھو (امن 1973ء) نے یہ انعام حاصل کرنے سے انکار کیا؛اول الذکر صاحب کسی بھی اعزاز لینے کے قائل ناتھے اور انھوں نے تمام سرکاری اعزازات کا بھی بائکاٹ کر رکھا تھا اور موخر الذکر صاحب کا تعلق ویتنام سے تھا اور اس وقت وہاں کے حالات کے باعث انھوں نے اسے نا لیا۔

چھ انعام یافتگان نے ایک سے زائد انعامات حاصل کیے ہیں؛ان میں سے ریڈ کراس کمیٹی نے نوبل امن انعام تین دفعہ حاصل کیے جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے[8]۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کو یہی انعام دو دفعہ دیا گیا۔ اسی طرح امریکی طبیعیات دان جان باردین کو نوبل انعام برائے طبیعیات دو دفعہ ملا،جبکہ ان کے ہم وطن کیمیا دان فریڈرک سنگر کو نوبل انعام برائے کیمیا دو دفعہ دیا گیا۔ اس کے علاوہ دو انعام یافتگان کو دو مختلف شعبوں میں نوبل انعام ملے میری کیوری جنھیں یہ انعام طبیعیات اور کیمیا کے شعبے میں دیا گیا اور لینس پالنگ کو یہ انعام امن اور کیمیا کے شعبے میں ملا۔ 844 نوبل انعام یافتگان میں 48 خواتین شخصیات ہیں سب سے پہلی خاتون انعام یافتہ شخصیت میری کیوری تھیں انھوں نے یہ انعام 1903ء میں وصول کیا [9] نیز وہ پہلی شخصیت تھیں(مرد اور عورت دونوں میں) جنھوں نے یہ انعام دو بار جیتا انھوں نے دوسرا انعام شعبہِ کیمیا میں سنہ 1991ء میں جیتا۔[8] پاکستان کی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی دنیا کی سب سے کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ شخصیت ہیں جنھوں نے نوبل امن انعام محض 17 سال کی عمر میں 2014ء میں وصول کیا۔[10][11]

وصول کنندگان کی فہرست

سال (ء)طبیعیاتکیمیاءفعلیات
یا طب
ادبامنمعاشیات
1901ءولہیلم رونٹیگنیاکوبس ہینریکوس وانت ہوفامیل وون بیرنگسلی پریدہمہنری ڈونانٹ;
فریڈرک پاسے
1902ءہنڈرک لورنٹز;
پیڑ زیمین
ہرمن امیل فشررونالڈ روستھیوڈور مومسنالی ڈوکمن;
ایلبرٹ گوباٹ
1903ءہنری بیکرویل;
پیری کیوری;
میری کیوری
سوانت اوگست آرنیوسنیلس ریبرگ فنسنبیورنستار بیورنسنرینڈل کریمر
1904ءجان ولیم سٹرٹ, تھرڈبارون رےلیہسر ولیم ریمسیایوا پیولوفریڈرک مسترال;
جوزے ایشوگرائے
انسٹیٹیوٹ ڈی ڈرائٹ انٹرنیشنل
1905ءفلپ لینارڈبرتھا فان ستنررابرٹ کوچہینرک شنگوچبرتھا فان ستنر
1906ءجے جے تھامسنآنری موئساںکیمیلو گولگی;
سانتیاگو رامون ای کاخال
جوز ویکر دودھسیتھیوڈور روزویلٹ
1907ءالبرٹ اے مچلسنایدوارد بوخنرچارلس لیوس الفونسے لاورنرڈیارڈ کپلنگارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، لوئی رینو
1908ءگبریل لیپمینایرنسٹ ردرفورڈپاول اہرلچ، الئی مٹینیکوروڈولف کرسٹوف یوکنآرنلڈسن؛فریڈرک باجر
1909ءکارل فرڈینڈ براون;
مارکونی
ولہلم اوسٹوالڈایمل تھیوڈر کوچرسلما لاگرلفآگسٹے بیرنارٹ; پال ڈی کانسٹنٹ
1910ءجوہنس ڈیڈریک ونڈر والاوتو والاخالبرچٹ کوسلپال ہیسیعالمی امن دفتر
1911ءویلیم وینمیری کیوریالورگلسٹرینڈمورس ماتھرلنکٹوبیاس مائیکل کارل اسر;
الفرڈ ہرمن فرائڈ
1912ءگوستاف ڈلینوکتور گرینیارد;
پول سانچیر
الیکسس کارلگرہارٹ ہاپٹمنالیہو روٹ
1913ءہائک کملنگ اونسالفرڈ ورنرچارلس رچٹرابندر ناتھ ٹیگورہینری لا فونٹین
1914ءمیکس وون لیوتھیوڈور ولیم رچرڈزرابرٹ برانیکوئی نہیںکوئی نہیں
1915ءولیم لاورنس براگ، ولیم ہنری براگرچرڈ ولسٹیٹرکوئی نہیںروماں رولاںایضاً
1916ءکوئی نہیںکوئی نہیںکوئی نہیںورنروون ہایڈنسٹامایضاً
1917ءچارلس گلور بارکالاکوئی نہیںایضاًکارل ایڈلف گجرلپ;
ہنرک پنٹوپڈان
عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر
1918ءمیکس پلانکفرٹز ہیبرایضاًکوئی نہیںکوئی نہیں
1919ءجوہنس سٹارککوئی نہیںجیولس بورڈٹکارل سپٹلرووڈرو ولسن
1920ءچارلس اڈوارڈ گلیاوموالتھر نرنسٹاگسٹ گروٹنٹ ہمسنلیون بارگیو
1921ءالبرٹ آئنسٹائنفریڈرک سوڈیکوئی نہیںاناطول فرانسیلمار برانٹنگ;
کرسچن لؤس لانگے
1922ءنیلز بوہرفرانسسولیم ایسٹونارکیبالڈ ہل;
اوٹو فرٹز مئیر ہوف
جیکنٹو بناونٹیفرڈتجوف نانسن
1923ءرابرٹ انڈریو ملکینفرٹز پریگلسر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ;
جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈ
ڈبلیو بی . یٹسکوئی نہیں
1924ءمینن سیگ بہنکوئی نہیںویلم ائینتھونولاڈی سلا ریمنٹایضاً
1925ءجیمز فرانک، گستاف لوڈوگ ہرٹزرچرڈ اڈولف زگمونڈیکوئی نہیںجارج برنارڈ شااسٹن چیمبرلین;
چارلز ڈاز
1926ءجین باپٹسٹ پیرینتھیوڈر سویڈبرگجوہنس فائبگرگیزیا ڈلیڈاارسٹائڈ بریانڈ;
گستاف سٹریسمان
1927ءچارلس تھومسن ریس ولسن، آرتھر کومپٹونہائنرش اٹو ویلینڈجولیس واگنر-جاورگہنری برگساںفرڈیننڈ بوئسوں;
لڈوگ کویڈ
1928ءاون ولنس رچرڈسنایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤسچارلس نکولےسگرڈ انڈسٹکوئی نہیں
1929ءلیوس دی بروگلیآرتھر ہارڈن;
ہانز فان
کرسچیناجک مین;
فریڈرک گولینڈ ہوپکنس
تھامس مینفرینک بلنگز کیلوگ
1930ءسی وی رامنہانز فشرکارل لینڈ سٹینرسنکئیرلیسناتھن سودربلوم
1931ءکوئی نہیںکارل بوش;
فریڈرخ برجیاس
اوٹو ہنرچ وار برگاریک ایکسل کارل فیلڈجین ایڈمز;
نکولس مرے بٹلر
1932ءورنر ہیزنبرگارونگ لینگمرچارلس سکوٹ شرنگ ٹن;
ایڈگار ایڈرئین
جوہن گالس ورتھیکوئی نہیں
1933ءارون شروڈنگر، پال ڈیراککوئی نہیںتھامس ہنٹ مورگنآیان بینننارمن انگل
1934ءکوئی نہیںہارلڈ اریجارج ویپل;
جارج مانٹ;
ولیم پی مارفی
لیوگی پیرآندیلوآرتھر ہینڈرسن
1935ءجیمز چیڈوکفریڈرک جولیو;
آئرین جولیٹ کیوری
ہنس سپیمینکوئی نہیںکارل فان اوسیتزکی
1936ءوکٹر فرانسس ہیس، کارل ڈیوڈ انڈریسنپیٹرڈیبائیہنری ہالٹ ڈییلی;
اوٹو لوئی
یوجین اونیلکارلوس ساویدرا لاماس
1937ءکلنٹن ڈیویسن، جارج پاگٹ تھامسننورمن ہاورتھ;
پاول کرر
البرٹ سزنٹ-گیورگیروگر ماٹن ڈو گاڈرابرٹ سیسل
1938ءانریکو فرمیرچرڈ کوہن[A]کارنیلی ہیمینسپرل ایس بکنینسن کا عالمی دفتر براۓ مہاجرین
1939ءارنسٹ لاورنساڈلف بیوٹنندٹ;[ا]
لیپولڈروزکا
گرہارڈ ڈومگٹ[ا]فرانس ایمل سلانپاکوئی نہیں
1940ءکوئی نہیںکوئی نہیںکوئی نہیںکوئی نہیںایضاً
1941ءایضاًایضاًایضاًایضاًایضاً
1942ءایضاًایضاًایضاًایضاًایضاً
1943ءاوٹو سٹرنجارج دی ہیوسیہنرک ڈیم;
ایدوارڈ اڈلبرٹڈویسی
ایضاًایضاً
1944ءازیڈور ائیزک ربیاوٹو ہانجوزف ارلینگر;
ہر برٹ سپنسر گیسر
جوہنس ویلہمن جینسنعالمی کمیٹی برائے صلیب احمر
1945ءولف گینگ پاولیارٹوری المری ورٹننالیگزنڈر فلیمنگ;
ارنسٹ بوری چین;
ہورڈ فلوری
گبریلا مسٹرالکورڈل ہل
1946ءرچرڈ فائنمینجیمز بی سمر;
جان ہورڈ نورتروپ;
ونڈل میریڈتھ سٹینلی
ہرمن جوزف میولرہرمن ہسیایملی گرین بالچ;
جان موٹ
1947ءاڈوارڈ وکٹر اپلیٹنرابرٹ رابنسنکارل فرڈیننڈ کوری;
گرٹی کوری;
برناڈو ہاوسے
آندرے ژیدفرینڈز سروس کونسل;
امریکن فرینڈز سروس کمیٹی
1948ءپیٹرک بلیکٹ , بارون بلیکٹارنی ٹیسیلسپاول ہرمن میولرٹی۔ ایس ایلیٹکوئی نہیں[ب]
1949ءہاڈیکی یوکواولیم جیوکوالٹر روڈلف ہیس;
انتونیو اگاس مونیس
ویلیم فالکنرجان بویڈ اور
1950ءسی ایف پاولاوٹوڈیلس;
کرٹ الڈر
فلپ شوالٹر ہنچ;
اڈوارڈ کیلون کینڈل;
تادؤش رائشتائن
برٹرینڈ رسلرالف جانسن بنچ
1951ءجوہن کوکروفٹ،ارنسٹ والٹنایڈون مکملن;
گلین ٹی سی بورگ
میکس تھیلرپارلگر کیوسٹلیون جوو
1952ءفلکس بلوک،ایڈوارڑملس پرسلآرچر جوہن پورٹر مارٹن;
رچرڈ لاورنس ملنگٹن سنجی
عیل مین والکمینفرانسیوس ماؤریکالبرٹ شویتزر
1953ءفرٹز زرنیکہرمن سٹاوڈنگرہنس ایڈلف کرب;
فرٹز البرٹ لیپ مین
ونسٹن چرچلجارج مارشل
1954ءمیکس بورن،والٹتھر بوتھلینس پالنگجوہن فرینکلن انڈرس;
فریڈرک کیپمین رابنس;
تھامس ہکلر ویلر
ارنسٹ ہیمنگوےاقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
1955ءولس لیمب،پولی کارپ کوشچونسنٹ ڈیو وگنیوڈہوگو تھیورلہالڈورلیکسنسکوئی نہیں
1956ءجوہن باردین،والٹر ہوایسن براطین،ولیم شوکلیسیریل نورمن ہنشلوڈ;
نکولے سیمینو
انڈری فریڈرک کونینڈ;
ورنر فورس مین;
ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ
جون ریمن جیمنیزایضاً
1957ءسونگ داو لی، چن نینگ یانگالیکزینڈر ٹوڈڈینئیل بوٹالبیغ کامولسٹر پیرسن
1958ءپاول چینکوف، الوا فرانک، اگور ٹامفریڈرک سنگرجارج ویل بیڈل;
ایڈوارڈ لاورک ٹاوٹم;
جیشوا لیڈربرگ
بریس پاسترناک[ج]جارج پائر
1959ءاون چیمبر لین، ایملیو جی سگریجاروسلیو ہیروسکیآرتھر کورن برگ;
سیویرو اوچاو
سلوتور قاوسیموڈوفلپ نوئیل بیکر
1960ءڈونالڈ اے گلیسرولارڈ لیبیفرینک میکفر لین برنٹ;
پیٹر میڈاوار
سینٹ جوہن پرسایلبرٹ لوٹولی
1961ءرابرٹ ہوفسٹڈلر، روڈولف موسباورملون کیلونجارج وون بیکسیایواینڈرکداگ ہمارشولد
1962ءلیو لینڈاؤمیکس پیروٹز;
جان کینڈریو
فرانسس کرک;
جیمز ڈی واٹسن;
میورس ولیکنس
جان اسٹینبکلینس پالنگ
1963ءیوجین پاول وگنر، ماریہ جیوپرٹ مئیر، جے ہنس ڈی ہنسنکارل زیگلر;
گیلیو ناٹا
جوہن ایکلس;
الان للویڈ ہوڈکنس;
انڈریو ہکسلے
یور گوسسیفرسعالمی کمیٹی برائے صلیب احمر;
عالمی اتحاد برائےاجتماع صلیب احمرو ہلال احمر
1964ءنکولے باسو، الیکزینڈر پروکورو، چارلس ہارڈ ٹاونسڈوروتھی ہودگکنگکونارڈ ایمل بلوک;
فیوڈر فیلکس کونارڈ لینن
ژاں پال سارتر[ح]مارٹن لوتھر کنگ جونیئر.
1965ءرچرڈ فلپ فے مین، جولیان سکونگر، سن اٹیرو ٹومو ناگارابرٹ برن ودورڈفرانکیوس جیکب;
انڈری مائیکل لوف;
جیکس مونوڈ
میخائل شولوخوفیونیسف
1966ءالفرڈ کاسٹلررابرٹ ایس ملیکنفرانسس پیٹر روس;
چارلس برنٹن ہگس
سیمویل یوسف اگنون;
نیلی سکہس
کوئی نہیں
1967ءہنس بیتھمینفرڈ ایگن;
رونالڈ جارج ورے فورڈ نورش;
جارج پورٹر
راگنر گرانٹ;
ہالڈن کیفر ہارٹ لائن;
جارج والڈ
میگوئو ل اینجل اسٹریسایضاً
1968ءلیوس والٹلر الوریززلارز اونسگررابرٹ ڈبلیو ہولی;
ہر گوبند کھرانا;
مارشل وارن نارنبرگ
یاسوناری کواباٹارینے کاسن
1969ءماری گیل مینڈیریک بارٹون;
اوڈ ہسل
میکس ڈیلبرگ;
الفرڈ ہرشے;
سیلواڈور لوریا
سیموئل بکٹعالمی ادارہ محنتراگنرفرشچ;
جان ٹنبرجن
1970ءہینس الفوین، لیوس نیلگرہارڈہرز برگجیولیوس ایکزل روڈ;
الف وون ایولر;
برنارڈ کٹز
الیکزینڈر سلزینسٹائننارمن بورلاگپاؤل سیمیولسن
1971ءڈینس گبورلویس ٖفیڈریکو لیلوئرارل ویلبر ستھر لینڈ جے آرپیبلو نیروداولی برانتسائمن کزٹس
1972ءجوہن باردین، لیون کوپر، جوہن رابرٹ سکریفرکرسچن بی اینفنسن;
جامعہ سٹنفورڈ;
ولیم ہورڈ سٹین
گیرالڈ ایڈر مین;
روڈنی رابرٹ پوٹر
ہنرک بولکوئی نہیںجان ہک;
کینتھ ارو
1973ءلیو اسکائی، ایور گیور، برائن ڈیوڈ جوزف سنارنست اوٹو فسچر;
جیوفرے ولنکسن
کارل وون فرسچ;
کونارڈ لونٹز;
نکولاس ٹنبرجن
پیٹرک وائٹہنری کسنگر;
لی ڈک تھو[د]
واسلےلیونٹیف
1974ءمارٹن ریل، انٹونی ہیوشپاول فلوریالبرٹ کلاوڈی;
مسیحی;
جارج ایمل پلاڈے
آیونڈ جوہنسن;
ہیری مارٹنسن
سین میک برائیڈ;
ایساکو ساٹو
گونر مائرڈل;
فریڈریک ہایک
1975ءایگ بوہر، بن روئے مٹل سن، لیو جیمز رین واٹرجان کونفورتھ;
ولادمیر پریلوگ
ڈیوڈ بلٹی مور;
ریناٹو ڈلبیکو;
ہوورڈ مارٹن ٹیمن
یوگینیو مونٹیلآندرے سخاروفلیونڈکانٹروچ;
تجالنگ کوپمنس
1976ءبرٹن رچر، سیمیول چاؤ چنگ تنگولیم لیپسکومبباروچ سیمیول بلوم برگ;
ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسک
سال بیلوبیٹی ولیمز;
مائریڈ کوریگن
ملٹن فریڈمان
1977ءفلپ وارن انڈرسن، نیول فرانسس موٹ، جوہن ہیزبروک وان ویکالیا پرگوگینروگر گولیمنن;
انڈریو شیلی;
روزالن سوسمین یالو
ویسنٹیالیکزینڈریتنظیم برائے بین الاقوامی عفو عامبرٹل ہلن;
جیمز میڈے
1978ءپیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ، ارنو الن پنزاس، رابرٹ وڈرو ولسنپیٹر ڈی میشلورنر اربر;
ڈینئیل نیتھن;
ہملٹن او سمتھ
آئزک بشوس سنگرانور سادات;
مناخم بیگن
ہربرٹ اے۔ سائمن
1979ءشیلڈن لی گلاشو، ڈاکٹر عبدالسلام، سٹیون وینبرگہربرٹ سی براون;
جارج وگ
الان مکلیوڈ کورمک;
گوڈفرے ہونسفیلڈ
اودیسس الیٹسمدر ٹریساتھیوڈور سکلٹز;
ڈبلیو آرتھر لیوس
1980ءجیمز واٹسن کرونن، وال لودسن وچپاول برگ;
والٹر گلبرٹ;
فریڈرک سنگر
باروخ بن الصراف;
جان دوسے;
جارج ڈیوڈ سنل
چیکلا ملوسزایڈولفو اسقویوللاؤرنس کلائین
1981ءنکولس بلومبرن، آرتھر لیونارڈ شکالو، کائی سیگ بہنکنیچی فوکوئی;
روالڈ ہوف مین
راجر والکاٹ سپیری;
ڈیوڈ ایچ ہیوبل;
ٹورسٹن ویسل
الیاس کینٹیاقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرینجیمز ٹوبن
1982ءکینتھ ج ولسنارون کلگسیون برگ سٹورم;
بنغت آئی سیمیولسن;
جان وین
گیبریئل گارسیا مارکیزایلوا مرڈل;
الفانسو گارشیا روبلز
جیورج سٹگلر
1983ءسبرامنین چندرشیکھر، ولیم الفرڈ فاولرہنری ٹاوبیباربرا مک کلنٹکولیم گولڈینگلیخ والینساگیرارڈ ڈیبریو
1984ءکارلو روبیا، سم ونڈر میررابرٹ بروسنیل کاج جرنی;
جارجز جے ایف کوہلر;
سیسر میلسٹین
جروسلف سیفرٹڈسمنڈ ٹوٹوریچرڈ سٹون
1985ءکلاوس ون کلٹزنگہربرٹ اے ہاوپٹمین;
جیروم کارلی
مائیکل سٹاورٹ براون;
جوزف گولڈ سٹین
کلاوڈ سمنعالمی طبیعاتدان برائے روک تھام نیوکلیائی جنگفرانکو موڈگ لیامی
1986ءارنسٹ رسکا، گرڈ بنگ، ہنرچ روررڈیوڈلی آر ہرچبچ;
یوآن ٹی لی;
جوہن پولانیی
سٹینلی کوہن(حیاتیاتی کیمیاءدان);
ریٹالیوی -مونٹلسینی
وو ل سوینکاایلائ وائسلجیمز ایم۔ بچانن
1987ءجونس جیورج بیڈنورز، کارل ایلکزینڈر میولرڈونالڈ جے کرام;
جین میری لیہن;
چارلس جے پیڈرسن
سسوموٹونیگواجوزف برودسکیاوسکر اریآسرابرٹ سولو
1988ءلیون ایم لیڈر مین، ملون سکوارٹز، جیک سٹین برگرجوہن ڈیزنہوفر;
رابرٹ ہوبر;
ہرمٹ مشل
جیمز بلیک (ادویاتدان);
گرٹروڈ بی. الیون;
جارج ایچ ہائیچنگ
نجیب محفوظاقوام متحدہ امن جوئیماورس آلیس
1989ءنورمن فوسٹر رامسے جے آر، ہنس جیورج ڈیہلمٹ، ولف گینگ پاولسڈنی آلٹ مین;
تھومس چیک
جے مائیکل بشوپ;
ہیرالڈ ای. ورمس
کمیلو جوز کیلا14ویں دلائی لاماٹراگیو ہیولمو
1990ءجیروم آئیزک فرائڈ مین، ہنری وے کینڈل، رچرڈ ای ٹیلرالیاس جیمز کورےجوزف میورے;
ای ڈونالڈ تھامس
اوکٹاویو پازمیخائل گورباچوفہیری مارکوٹز;
مرٹن ملر;
ولیم ایف۔ شارپ
1991ءپیری گلز ڈی جینزرچرڈ آر ارنسٹارون نیہر;
برٹ سیکمین
ناڈینگورڈیمرآنگ سان سو چیرونالڈ کوس
1992ءجیرج چارپکروڈلف اے مارکسایڈمنڈ ایچ فشر;
ایڈون جی کربس
ڈیرک ولکوٹریگوبرٹا مینچوگارے بکر
1993ءرسل الن ہلز، جوزف ہوٹن ٹیلر جے آرکیرے میولس;
مائیکل سمتھ (کیمیاءدان)
رچرڈ جے رابرٹ;
فلپ الن شارپ
ٹونی موریسننیلسن منڈیلا;
ایف ڈبلیو دی کلرک
رابرٹ فوگل;
ڈوگلس نارتھ
1994ءبرٹرام بروک ہاؤس، کلفورڈ شلجارج انڈریو اولاحالفرڈ جی گلمین;
مارٹن روڈبل
کنزابرو اوییاسر عرفات;
شمعون پیریز;
اسحاق رابین
جون ہارسانئے;
جان فوربس ناش جے آر.;
رینہارڈ سیلٹن
1995ءمارٹن لیوس پیرل، فریڈرک رینزپاول جے. کوٹزن;
ماریو جے. مولینا;
فرانک شروڈ رولینڈ
ایڈوارڈ بی لیوس;
کرسچئین نیوسلین-ولہارڈ;
ارک ایف. وسچاوس
سیمس ہنیجازف راٹبلاٹ;
سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس
رابرٹ لیوکس , جے آر
1996ءڈیوڈ لی، ڈوگلاس اوشروف، رابڑت کول مین رچرڈسنرابرٹ کرل;
ہیری کروٹو;
رچرڈ سمالی
پیٹر سی ڈوہرٹی;
رولف ایم زنکرنیج
وسلاوا سزائم بورکاکارلس بیلو;
جوز ریموس ہورٹا
جیمز مرلیس;
ولیم وکری
1997ءصتیون چھو، کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، ولیم ڈینیل فلپسپاول ڈی. بویر;
جوہن ای. والکر;
جنس کرسچئین سکو
سٹینلی بی پروسینرڈاریو فوعالمی مہم برائے روک تھام بارودی سرنگ;
جوڈی ولیمز
رابرٹ سی . مرٹن;
میرون سکولز
1998ءرابرٹ بی لاولینگ، ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر، ڈینیل چی تسیوالٹر کوہن;
جان پوپل
رابرٹ فرشگوٹ;
لیوس اگارو;
فیڑڈ میراڈ
حوزے سارا ماگوجان ہیوم;
ڈیوڈ ٹرمبل
امرتیہ سین
1999ءگیرارڈ ٹی ہوفٹ، ماٹینس جے جی ولٹمیناحمد زیولگنٹر بلوبلگنتھر گراسمیڈیسن سانس فرنٹیرسرابرٹ منڈل
2000ءزورس ایونوچ الفرو، ہربرٹ کروئمر، جیک سینٹ کلئر کلبیالان جے ہیگر;
الان مکڈیامک;
ہیڈکیشراکوا
اروڈ کارلسن;
پاول گرین گارڈ;
ارک کینڈل
گاؤ زنجانگکم ڈے ژونگجیمزہکمین;
ڈینیل مکفیڈل
2001ءارک الن کورنل،کارل ایڈون ویمین،ولف گینگ کٹرلیولیم سٹینڈش کنولس;
ریوجی نیوری;
کارل بیری شارپلیس
لیلینڈ ایچ. ہرٹ ویل;
ٹم ہنٹ;
پاول نرس
وی ایس . نیپاولاقوام متحدہ;
کوفی عنان
جارج اکرلوف;
میخائل سپنس;
جوزف اسٹگلیز
2002ءرئیمنڈ ڈیوس جے آر،مساٹوشی کوشیبا،رککارڈو گیاککونیجوہن فنن (کیمیاءدان);
کوئیچی ٹناکا;
کرٹ وتھرچ
سڈنی برینر;
ایچ رابرٹ ہروٹز;
جان ای سلسٹن
امری کرٹرزجمی کارٹرڈینئیل کہنیمن;
ورمن ایل سمتھ
2003ءالیکزی الیکزیوچ ابریکوسو،وائٹلی گنزبرگ،انتھونی جیمز لگٹپیٹر اگری;
روڈرک مککینون
پاول لیوٹربر;
سر پیٹر مینسفیلڈ
جے ایم کوئٹزیشیریں عبادیرابرٹ ایف۔اینگل;
کلائوگرینجر
2004ءڈیوڈ جے گروس،ہگ ڈیوڈ پیولٹزر،فرانک ولزیکارون چیکونور;
اورام ہرشکو;
ارون روس
رچرڈ اکزل;
لنڈابی بک
الفرڈ جیلنکونگری ماتھیفن ای. کائڈلینڈ;
ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ
2005ءروئے جے گلوبر،جان ایل ہال،تھیوڈر ڈبلیو ہائنچایو شوواں;
رابرٹ ایچ. گربس;
رچرڈ آر. شروک
بارے مارشل;
رابن وارن
ہیرلڈ پنٹرعالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی;
محمد البرادعی
رابرٹ اومن;
تھامس شلنگ
2006ءجان سی مادر،جارج ایف سموٹراجر ڈی کورنبرگانڈریو فائر;
کریگ میلو
اورخان پاموکمحمد یونس;
گرامین بینک
ایڈمنڈ فیلپس
2007ءالبرٹ فرٹ،پیٹر گرون برگگر ہارڈ ارٹلمارٹن ایوانس;
ماریو کیپیکی;
اولیور سمیتھز
ڈورس لیسنگبین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی;
ایل گور
لیونڈ ہروکز;
ارک ماسکن;
روگر مائرسن
2008ءمکوٹو کوبایاشی،توشی ہائڈ مسکوا،یوچیرو نامبواوسامو شمومورا;
مارٹن کالفی;
راجر ٹسین
ہیرالڈ زر ہاوسن;
فرانسیوس باری سنوسی;
لک مونٹیگنئیر
ژاں ماری لی کلیزیومارٹی اہتیشریپاول کرگمین
2009ءچارلس کے کاؤ،ولارڈ ایس بوائل،جارج ای سمتھوینکٹ رامن رامکرشنن;
تھامس اے. سٹیٹز;
ادا یوناتھ
الزیبتھ بلیک برن;
کارول ڈبلیو. گریڈر;
جیک ڈبلیو. سزوسٹک
ہرٹا مولربارک اوباماالینر اوسٹرم;
اولیر ای . ولیمسن
2010ءانڈر گیم،کونسٹاٹن نوسکلورچرڈ ایف ہیک;
ای ایچی نگیشی;
اکریرا سوزوکی(کیمیاءدان)
رابرٹ جی. ایڈوارڈزماریو ورگاس للوسالیو شیاوبو[ر]پیٹر ڈائمنڈ;
ڈیل ٹی . موٹنسن;
کریسٹوفر اے . پسارائیڈ
2011ءساول پرلموتر،برائن پی سیہمڈ،ایڈم ریسڈان سیکٹ مینبروس بیوٹلر;
جیولس اے. ہوف مین;
رالف ایم. سٹین مین
ٹومس ٹرانس ٹرو مرایلن جانسن سرلیف;
لیما غبووی;
توکل کرمان
تھامس جے سارجنٹ;
کریسٹوفر اے. سمس
2012ءسرگ ہروچ،ڈیوڈ جے ونلینڈبرائن کوبلکا;
رابرٹ لیفکووٹز
جان بی. گرڈن;
شنیا یاماناکا
مو یانیورپی اتحادالون اے روتھ;
للویڈ شیپلی
2013فرانکیوس انگلرٹ،پیٹر ہگسمارٹن کارپلس;
مائیکل لیوٹ;
اریا وارشل
جیمز روتھ مین;
رینڈی شیک مین;
تھامس سی. سڈہوف
ایلس منروتنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیاریوجین فاما;
لارس پیٹر ہنسن;
رابرٹ جے۔ شیلر
2014ءاسامو اکاساکی،ہیروشی امانو،شوجی نکاموراایریک بیٹزگ;
سٹیفین ہیل;
ولیم ای مورنر
جان او کیفے;
مے برٹ موزر;
ایڈورڈ موزر
پیتریک مودیانوملالہ یوسفزئی، کیلاش ستیارتھیجین ترولی
2015ءتکاکی کاجیتا،آرتھر بی مکڈونلڈٹامس لینڈل;
پال ایل موڈرچ;
عزیز سنجر
ولیم سی . کیمپ بل;
ساتوشی اومورا;
تو یویو
سویتلانا ایلیکسیاوچتیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومیانگس ڈیٹن
2016ڈیوڈ جے۔ تھولیس;
دنکن ہالڈین;
جے مائیکل کوستیلتز
ژان پیئغ سوواج;
فریزر ستوڈدارٹ;
بن فرنگا
یوشینوری اوشومیبوب ڈیلانخوان مانوئل سانتوساولیور ہارٹ;
بنگٹ ہومسٹروم
2017Weiss, RainerRainer Weiss;
Barish, BarryBarry Barish;
Thorne, KipKip Thorne
Hall, Jeffrey C.Jeffrey C. Hall;
Rosbash, MichaelMichael Rosbash;
Young, Michael W.Michael W. Young
کازؤ ایشی گوروCampaign to Abolish Nuclear Weapons, InternationalInternational Campaign to Abolish Nuclear WeaponsThaler, RichardRichard Thaler
2018Ashkin, ArthurArthur Ashkin;
Mourou, GérardGérard Mourou;
Strickland, DonnaDonna Strickland
Allison, James P.James P. Allison;
Honjo, TasukuTasuku Honjo
اولگا توکارچوک

[ا]

Mukwege, DenisDenis Mukwege;
Murad, NadiaNadia Murad
Nordhaus, WilliamWilliam Nordhaus;
Romer, PaulPaul Romer
2019Peebles, JamesJames Peebles;
Mayor, MichelMichel Mayor;
Queloz, DidierDidier Queloz
Kaelin Jr., WilliamWilliam Kaelin Jr.;
Ratcliffe, Peter J.Peter J. Ratcliffe;
Semenza, Gregg L.Gregg L. Semenza
پیٹر ہانڈکےابی احمد علیBanerjee, AbhijitAbhijit Banerjee;
Duflo, EstherEsther Duflo;
Kremer, MichaelMichael Kremer
2020Penrose, RogerRoger Penrose;
Genzel, ReinhardReinhard Genzel;
Ghez, Andrea M.Andrea M. Ghez
Alter, Harvey J.Harvey J. Alter;
Houghton, MichaelMichael Houghton;
Rice, Charles M.Charles M. Rice
لوئس گلکعالمی غذائی پروگرامMilgrom, Paul R.Paul R. Milgrom;
Wilson, Robert B.Robert B. Wilson
2021عبد الرزاق گرناہماریہ ریسا
2022سوانتہے پے بواینی ایرناکسبین برنینکی
2023نرگس محمدی
سالطبیعیاتکیمیاءفعلیات
یا طب
ادبامنمعاشیات

حواشی

  • 1 1938 اور 1949 میں جرمنی نے اپنے تین نامزد شہریوں کو نوبل انعام وصول کرنے سے روکا.یہ تین افراد رچرڈ کوہن, کیمیا 1938; اڈلف بیوٹنندٹ, کیمیاءin 1939; اورگرہارڈ ڈومگٹ, طب و فعلیات 1939. انھیں بعد میں نوبل ڈپلوما اور ایوارڈ دیا گیا لیکن وہ رقم سے محروم رہے[8]
  • 2 1948 کا نوبل امن انعام نہیں دیا گیا۔ نوبل فاؤنڈیشن کے ویب گاہ کے مطابق یہ انعام موہن داس گاندھی, کو دیا جانا تھا لیکن اس سے قبل ان کا قتل ہو گیا لہذا اس اعزاز کو ان کے احترام میں نا دیا گیا.[13]
  • 3 ،روسی پیدائشی بریس پاسترناک, کو 1958 میں روسی حکومت نے ادب کا انعام لینے سے روکا[8]
  • 4 In 1964, ژاں پال سارتر نے ادب کا نوبل انعام ینے دے انکار کیا وہ کسی بھی قسم کے انعام لینے کے قائل نا تھے[8]
  • 4 In 1973, [[لی ڈک تھو| نے یہ انعام لینے سے انکار کیا کیونکہ وہ خود کو اس حقدار نہیں سمجھتے تھے کیونکہ انھوں نے ویتنام جنگ میں سیز فائر کروانے کے لیے کردار ادا کیا لیکن ان کے نزدیک یہ معاہدہ کامیاب نا ہوا تھا۔.[7][8]
  • 5 , لیو شیاوبو 2011 میں یہ انعام نا لے سکے کیونکہ انھیں چینی حکام نے 11 سال کے لیے قید کی سزا سنائی تھی۔[14]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

عمومی
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں Physics"۔ نوبل فاونڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں کیمیاء"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں Medicمیںe"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں Literature"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "All Nobel Peace Prize Laureates"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "All Laureates میں Economics"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
خاص

بیرونی روابط