آبنائے ٹورس

آبنائے ٹورس (Torres Strait) ایک جسم آب ہے جو آسٹریلیا اور نیو گنی کے درمیان واقع ہے۔یہ آبنائے تقریبا 150 کلومیٹر (93 میل) لمبی ہے۔ اس کے جنوب میں جزیرہ نما کیپ یارک اور کوینسلینڈ واقع ہیں۔ شمال میں پاپوا نیو گنی کا مغربی صوبہ ہے۔

جزائر اور آبنائے ٹورس
آبنائے ٹورس

جغرافیہ

آبنائے ٹورس مشرق میں بحیرہ کورل اور مغرب میں بحیرہ آرافرا سے ملتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک اہم بین الاقوامی سمندر گزرگاہ ہے یہ بہت کم گہرا ہے

تاریخ

آبنائے ٹورس کے جزائر کم از کم 2،500 سال سے آباد ہیں یا ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ۔[1]

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔9°50′S 142°30′E / 9.833°S 142.500°E / -9.833; 142.500