آمنہ حق

آمنہ حق ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جن کی وجہ شہرت ڈراما مہندی ہے۔آمنہ حق نے متعدد میگزین کے لیے ماڈلنگ کی ہے جن میں شی (She) ، لباس ، ویزاج ، خواتین کی اپنی فیشن کلیکشن اور نیوز لائن شامل ہیں۔ انھوں نے لکس اسٹائل کی دنیا کے تین سیزن کی میزبانی بھی کی اور آگ ٹی وی کے لیے آمنہ حق شو بھی کیا۔ آمنہ حق نے کئی اردو ٹی وی ڈراموں میں کام کیا جن میں چاندنی راتیں اور غلام گردش قابل ذکر ہیں۔ وہ ٹی وی ڈراما مہندی: جذبات کے رنگ میں بھی نظر آئیں۔ [2] [3] [4]

آمنہ حق
معلومات شخصیت
پیدائش4 نومبر 1973ء (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدغلام مصطفی کھر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

آمنہ حق پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں۔ آمنہ حق اور فیشن ڈیزائنر عمار بلال کی شادی 2009ء میں ہوئی تھی۔ [5]

کیریئر

ٹی وی سیریل

  • غلام گردش (پی ٹی وی ہوم)
  • صلہ (1999ء) (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • چاندنی راتیں (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • سنگھار(سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • مہندی (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • جائیں کہاں اے دل (2005ء)
  • آئینہ
  • چپکے چپکے
  • دوریاں
  • آپ جیسا کوئی
  • حال دل

موسیقی ویڈیو

فراڈے (آواز)

آنکھوں کو آنکھوں نے (جنید جمشید)

چنا وے چنا (رحیم شاہ)

ماہی وے (فاخر)

دیکھا (علی ظفر)

چھو کے دیکھو

بہت گرم

چل بلھیا (میکال حسن بینڈ) [6]

مزید دیکھیے

پاکستان اداکاروں کی فہرست

حوالہ جات