آیزو 3166

آیزو 3166 (ISO 3166) ایک معیار ہے جو بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (آئی ایس او) کی طرف سے شائع کیا جاتا ہے۔ یہ ممالک، انحصاری علاقوں، جغرافیائی دلچسپی کے خصوصی علاقوں اور ان کے بنیادی ذیلی تقسیم (مثلاْ صوبے یا ریاستیں) کے ناموں کے لیے رموز کی وضاحت کرتا ہے۔ معیار ممالک کے سرکاری ناموں کی نمائندگی اور ان کی ذیلی تقسیم کے لیے رموز ہیں۔ یہ تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

آئیسو4217

حوالہ جات