ابخاز قوم

ابخاز قوم (Abkhaz people) یا ابخازی (Abkhazians) یا ابخاز (Abkhaz) (ابخاز: Аҧсуа, Apswa; (جارجیائی: აფხაზები)‏, ap'khazebi) سے مراد ایکقفقازی نسلی گروہ ہے جو بحیرہ اسود کے ساحل پر ایک متنازع علاقے میں آباد ہیں۔

ابخاز
Abkhaz
(Аҧсуа)
Fazil Iskander
Vladislav Ardzinba
Samson Chanba
Hayreddin Pasha
Sergei Bagapsh
Raul Khajimba
Prince Mikhail
Giorgi Shervashidze
Aleksandr Shervashidze
کل آبادی
(ca. 200,000 – 600,000)
گنجان آبادی والے علاقے
 ترکیہ39,000 – 500,000[1][2][3][4]
 ابخازيا122,040[5]
 جارجیا (بغیر ابخازيا)3,527[6]
 روس11,366[7]
 سوریہ5,000 – 10,000[4]
 جرمنی5,000[4]
 یوکرین1,458[8]
زبانیں
ابخاز، ترکی، روسی، جارجیائی
مذہب
ابخازی قدامت پسند (ابخازيا میں)

اسلام (تارکین وطن)

اور بت پرستی
متعلقہ نسلی گروہ
اباظی،, ادیگی، اوبیخ

حوالہ جات