ابراہیم محمد صلح

ساتویں صدر مالدیپ

ابراہیم محمد صُلِح (دیویہی: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙު‎) مالدیپی سیاست دان ہیں۔[3] 2018ء کے صدارتی انتخابات میں برسر منصب عبد اللہ یمین کو شکست دینے کے بعد مالدیپ کے ساتویں صدر منتخب ہوئے۔ 17 نومبر 2018ء کو صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔

ابراہیم محمد صلح
(دیویہی میں: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙް ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر مالدیپ [1] (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 نومبر 2018  – 17 نومبر 2023 
عبد اللہ یمین  
 
معلومات شخصیت
پیدائش4 مئی 1964ء (60 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہناوارو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشمالے   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مالدیپ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتمالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہفزنا احمد   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباندیویہی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابراہیم سب سے پہلے 1994ء میں تیس برس کی عمر میں رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 2003ء سے 2008ء تک مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی[4] (ایم ڈی پی) اور مالدیپ کی سیاسی اصلاحی تحریک کے قیام میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس کے قیام سے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا جدید آئین اور کثیر الجماعتی جمہوری نظام اپنایا گیا۔ ابراہیم پارلیمان[5] اور مجلس شوریٰ مالدیپ کے سینئر رکن بھی ہیں۔

تصاویر

فائل:Ibrahim Mohamed Solih Sports.jpg
مجیدیہ اسکول کی فٹ بال ٹیم – ابراہیم بالکل بائیں جانب کھڑے ہیں۔
ابراہیم صدارتی انتخابات 2018ء کی مہم کے دوران

حوالہ جات