ابن ہشام

عبد الملک بن ہشام الحمیری (وفات: 7 مئی 833ء) ایک مشہور مسلم مؤرخ اور محدث تھا جو بصرہ میں پیدا ہوا اور فسطاط (قاہرہ) میں وفات پائی۔ نامور مورخ اورنحوی تھا۔ انھوں نے سیرت رسول اللہ لکھی جو سیرت ابن ہشام کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب اس نے ابن اسحاق کی کتاب المغازی و السیر کی مدد سے ترتیب دی ہے۔

ابومحمد عبدالملک ابن ہشام
(عربی میں: ابن هشام ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش8ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 828ء (126–127 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ ،  سوانح نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملتاریخ ،  سیرت نبوی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںسیرت ابن ہشام   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرابن اسحاق

حوالہ جات