ابوحنیفہ دینوری

(ابوحنیفہ الدینوری سے رجوع مکرر)

احمد بن داود الدینوری الحنفی تیسری صدی ہجری میں عراق میں پیدا ہوئے، بہت سارے ملکوں کی سیاحت کی اور کوئی 281 ہجری کو وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہم تک صرف “کتاب النبات” پہنچی ہے، اس کتاب کا بھی پانچواں حصہ استنبول لائبریری میں دریافت ہوا اور 333 صفحات میں شائع کیا گیا، اس کتاب کا ایک مخطوط نسخہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی ایک لائبریری میں بھی موجود ہے۔

ابوحنیفہ دینوری
(عربی میں: أبو حنيفة الدِينَوَرِي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 828ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دینور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتسنہ 895ء (66–67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذابن السکیت   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہر فلکیات ،  جغرافیہ دان ،  ریاضی دان ،  مورخ ،  منجم ،  ماہر نباتیات ،  ماہر حیاتیات ،  انجینئر ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملجغرافیہ ،  نباتیات ،  علم زبان   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کتابیں

  • کتاب تفسیرالقران
  • کتاب الانواء (انواء = نوء کی جمع ہے اور مغرب میں ستارہ ٹوٹنے کے معنا میں ہے)
  • کتاب اصلاح المنطق
  • امامت و سیاست
  • کتاب لحن العامه
  • کتاب الفصحا
  • کتاب حساب الدور والوصایا
  • کتاب الزیج
  • کتاب النبات (دو جلد)
  • کتاب الجبر و المقابلہ
  • کتاب جواہرالعلم
  • کتاب الرد علی رصد الاصبہانی
  • کتاب الشعر و الشعراء
  • کتاب التاریخ
  • کتاب اخبار الطوال (شاید وہی کتاب التاریخ ہے)
  • کتاب فی حساب الخطائین
  • کتاب البلدان
  • کتاب القبلة و الزوال
  • کتاب البحث فی حساب الہند
  • کتاب الجمع و التفریق
  • کتاب نوادر الجبر
  • کتاب الاکراد

حوالہ جات