ادارہ برائے خوراک و زراعت

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں زراعت، جنگلات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔

ادارہ برائے خوراک و زراعت

مخففFAO
صدر دفترروم, اطالیہ
تاریخ تاسیس16 اکتوبر 1945 کیوبک شہر, کینیڈا
قسمخصوصی ادارہ
تنظیمی زبانانگریزی
ہسپانوی
روسی
فرانسیسی
چینی زبان
عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سی ای اومحمد شیاع السودانی (1 اگست 2019–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہJosé Graziano da Silva
جدی تنظیماقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل
باضابطہ ویب سائٹwww.fao.org

ادارے کے دفاتر

علاقائی دفاتر