اسکندریہ کا روشن مینار


اسکنڈریہ کا روشن مینار : اس کو فاروس آف الگزانڈریا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر ٹولیمی سلطنت کے دور میں 280 اور 247 ق۔ م۔ میں کی گئی۔ اور اس کی بلندی 393 سے 450 قدم تھی۔ مانا جاتا ہے کہ یہ انسان کی بنائی ہوئی دنیا کی سب سے بلند تعمیر ہے۔ اس کا شمار قدیم دنیا کے عجائبات عالم میں ہوتا ہے۔ تین بڑے زلزلوں کی وجہ سے تباہ شدہ یہ مینار کھنڈر میں تبدیل ہو گیا ہے۔[1]

اسکندریہ کا روشن مینار
Drawing by archaeologist Hermann Thiersch (1909)۔
مقامPharos، اسکندریہ، مصر
متناسقات31°12′50″N 29°53′08″E / 31.21389°N 29.88556°E / 31.21389; 29.88556
پہلی بار
تعمیر ہوا
c۔ 280 ق م
Deactivated1303/1323
بنیادپتھر
تعمیرMasonry
اونچائی393–450 فٹ (120–137 میٹر)
حد47 کلومیٹر (29 میل)
ایک خاکہ۔

حوالہ جات

حواشی

کتابیات

مزید پڑھیے

بیرونی روابط