المقتفی لامر اللہ

المقتفی لامر اللہ (پیدائش: 9 مارچ 1096ء – وفات: 12 مارچ 1160ء) خلافت عباسیہ کا اکتیسواں خلیفہ تھا جس نے 1136ء سے 1159 تک حکمرانی کی۔

المقتفي لأمر الله
 

دور حکومت17 اگست 1136ء23 مارچ 1159ء(22 سال 7 ماہ 6 دن)
معلومات شخصیت
پیدائش9 مارچ 1096ء
بغداد
وفات11 مارچ 1160ء (64 سال)
بغداد
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہباسلام
زوجہFatimah Khatun
اولادمستنجد باللہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدالمستظہر باللہ
بہن/بھائی
خاندانخلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلالمستنجد باللہ
دیگر معلومات
پیشہشاعر ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

آپ کو منصب امامت و خلافت کی بشارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواب میں تشریف لا کر کے دی اور اسی لیے آپ نے المقتفی لامر اللہ کا لقب اختیار کیا ۔ آپ اہل اسلام کے بارہ امام میں سے گیارہویں نمبر پر امام مانے جاتے آپ کے دور امامت میں انتہائی زوال پزیر ادارہ خلافت بھرپور انداز میں واپس قائم ہوا ۔ آپ زبردست عالم فقیہہ فقہ عباسیہ بردار خوش اخلاق اور ایسی عمدہ خوبیوں کے مالک تھے کہ ائمہ میں آپ جیسے کم ہی ملتے ہیں آپ کے دور میں چھوٹے سے چھوٹا امر خلافت آپ کے حکم و اجازت سے ظاہر ہوتا۔ابن کثیر،البدایۃ و النہایۃ،ج12،ص 259۔،[حوالہ درکار]

نسب

مستنجد باللہ کا نسب یوں ہے:

مزید دیکھیے

حوالہ جات

المقتفی لامر اللہ
چھوٹی شاخ بنو ہاشم
پیدائش: 9 مارچ 1096ء وفات: 12 مارچ 1160ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ خلافت عباسیہ
17 اگست 1136ء23 مارچ 1159ء
مابعد