الیگزنڈر ڈوما

الیگزنڈر ڈوما فرانس کا ناول نویس۔ 1823ء میں پیرس آیا اور ادبی زندگی شروع کی۔ جب اس کے ناول بہت مقبول ہو گئے تو اس نے کئی غیر معروف ادیبوں کو ملازم رکھ لیا۔ کہانی کا مرکزی خیال اور بنیادی خاکہ انھیں دے دیا کرتا اور وہ ناول لکھ کر اس کے حوالے کر دیتے۔ وہ نظر ثانی کرکے اپنے نام سے چھپوا دیتا۔ ڈیوما کے نام سے کم و بیش تین سو ناول شائع ہوئے۔

الیگزنڈر ڈوما
(فرانسیسی میں: Alexandre Dumas ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش24 جولا‎ئی 1802ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 دسمبر 1870ء (68 سال)[1][3][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنپانتھیون [11]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہناول نگار ،  ڈراما نگار [13]،  مصنف [14][13][15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانفرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفرانسیسی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںمونٹی کرسٹو کا نواب ،  تین بندوقچی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (1837)[18][19]
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 آرڈر آف چالس سوم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

نگار خانہ

حوالہ جات