ام كلثوم بنت ابی بکر

تابعی، ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی


ام کلثوم بنت ابو بکر تابعی تھیں جو ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی تھیں۔

ام كلثوم بنت ابی بکر
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 634ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتسنہ 660ء (25–26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہرطلحہ بن عبید اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادزکریا بن طلحہ ،  عائشہ بنت طلحہ ،  یوسف بن طلحہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدابوبکر صدیق   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہحبيبہ بنت خارجہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

ابتدائی زندگی

ام کلثوم اپنے والد ابوبکر کی وفات کے فورا بعد ہی مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔[1]

میراث

ام کلثوم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث نقل کی، جن میں سے کچھ حدیث بخاری، مسلم، النساء اور ابن ماجہ نے جمع کیں ہیں۔[2]

حوالہ جات