حبیبہ بنت خارجہ

حبیبہ بنت خارجہ ابوبکر صدیق کی چوتھی بیوی تھیں اور ان کا تعلق انصار کے قبیلے بنو خزرج سے تھا۔ ابوبکر کی وفات کے کچھ عرصہ بعد حبیبہ کے ہاں ایک لڑکی، ام کلثوم کی ولادت ہوئی جو ابوبکر کی سب سے چھوٹی اولاد تھی۔[1] [2]

حبیبہ بنت خارجہ
معلومات شخصیت
شوہرابوبکر صدیق   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادام کلثوم بنت ابو بکر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات