اوول (کرکٹ میدان)

اوول ، جو اس وقت اشتہاری وجوہات سے Kia Oval کہلاتا ہے،[2][3] ایک بین الاقوامی کرکٹ کا میدان ہے جو کیننگٹن، لندن بورو لیمبیتھ، جنوبی لندن میں واقع ہے۔[4] اوول 1845ء میں اپنے یوم تاسیس سے ہی سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ رہا ہے۔[5][6][7] یہ انگلینڈ کا پہلا کرکٹ میدان تھا جس پر بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میچ ستمبر 1880ء کو کھیلا گیا۔[8][9] انگلش سیزن کا آخری ٹیسٹ میچ روایتی طور پر یہاں کھیلا جاتا ہے۔

اوول
The Oval
اوول کا پاویلن
میدان کی معلومات
مقامکیننگٹن، لندن، مملکت متحدہ
تاسیس1845
گنجائش26,000 [1]
ملکیتDuchy of Cornwall
مشتغلسرے کاؤنٹی کرکٹ کلب
متصرفسرے کاؤنٹی کرکٹ کلب
اینڈ نیم
پاویلن اینڈ
ووکسہول، لندن اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ6–8 ستمبر 1880:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ7–11 جون 2023:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ7 ستمبر 1973:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ12 جولائی 2022:
 انگلستان بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی2028 جون 2007:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2020 مئی 2014:
 انگلستان بمقابلہ  سری لنکا
پہلا خواتین ٹیسٹ10–13 جولائی 1937:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری خواتین ٹیسٹ24–28 جولائی 1976:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
واحد خواتین ٹی2019 جون 2009:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹیم کی معلومات
سرے(1846–تاحال)
Corinthian-Casuals (فٹ بال)(1950–1963)
بمطابق 11 جون 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/57127.html ای ایس پی این کرک انفو

مزید دیکھیے

باب کرکٹ
باب آئیکنباب کرکٹ عالمی کپ
باب لندن
باب انگلستان

حوالہ جات

بیرونی روابط

51°29′1″N 0°6′54″W / 51.48361°N 0.11500°W / 51.48361; -0.11500