اڈیشا کے گورنروں کی فہرست

یہ بھارتی ریاست اڈیشا کے گورنروں کی ایک فہرست ہے۔

ଓଡିଶାର ରାଜ୍ୟପାଳ
گورنر اڈیشا
راج بھون، بھوبنیشور
موجودہ
رگھوور داس

31 اکتوبر 2023ء (2023ء-10-31) سے
خطابعزت مآب
رہائشراج بھون، بھوبنیشور
تقرر کُننِدہصدر بھارت
مدت عہدہپانچ سال
تاسیس کنندہکیلاش ناتھ کاٹجو
تشکیل15 اگست 1947؛ 76 سال قبل (1947-08-15)
ویب سائٹwww.rajbhavanodisha.gov.in

گورنرانِ اڈیشا

#نامابتدائے منصبانتہائے منصب
برطانوی ہند (1947ء سے پہلے)
1جون آسٹن ہوبیک1 اپریل 1936ء11 اگست 1938ء
-جی۔ ٹی۔ بوگ (بر سر اقتدار)11 اگست 1938ء7 دسمبر 1938ء
2جون آسٹن ہوبیک8 دسمبر 1938ء31 مارچ 1941ء
3ہاؤتھورن لیوس1 اپریل 1941ء31 مارچ 1946ء
4چندو لال مادھو لال تریویدی1 اپریل 1946ء14 اگست 1947ء
آزاد بھارت (1947ء کے بعد)
1کیلاش ناتھ کاٹجو15 اگست 1947ء20 جون 1948ء
2عساف علی21 جون 1948ء5 مئی 1951ء
-وی۔ پی۔ مینن (بر سر اقتدار)6 مئی 1951ء17 جولائی 1951ء
(2)عساف علی18 جولائی 1951ء6 جون 1952ء
3فضل علی7 جون 1952ء9 فروری 1954ء
4پی۔ ایس۔ کمار سوامی راجا10 فروری 1954ء11 ستمبر 1956ء
5بھیم سین سچر12 ستمبر 1956ء31 جولائی 1957ء
6یشونت نارائن سکھ تانکر31 جولائی 1957ء15 ستمبر 1962ء
7اجودھیا ناتھ کھوسلا16 ستمبر 1962ء5 اگست 1966ء
-خلیل احمد (بر سر اقتدار)5 اگست 1966ء11 ستمبر 1966ء
(7)اجودھیا ناتھ کھوسلا12 ستمبر 1966ء30 جنوری 1968ء
8شکنتلا شاہ انصاری31 جنوری 1968ء20 ستمبر 1971ء
-سردار یوجیندر سنگھ (بر سر اقتدار)20 ستمبر 1971ء30 جون 1972ء
-گتی کرشنا مسرا (بر سر اقتدار)1 جولائی 1972ء8 نومبر 1972ء
9بسپا دانپہ جتی8 نومبر 1972ء20 اگست 1974ء
-گتی کرشنا مسرا (بر سر اقتدار)21 اگست 1974ء25 اکتوبر 1974ء
10اکبر علی خان (سیاستدان)25 اکتوبر 1974ء17 اپریل 1976ء
-شیو نارائن شنکر (بر سر اقتدار)17 اپریل 19767 فروری 1977
11ہر چرن سنگھ برار7 فروری 197722 ستمبر 1977
12بھگوت دیال شرما23 ستمبر 197730 اپریل 1980
13چیپودیرا متھانہ پوناچہ30 اپریل 198030 ستمبر 1980
-ایس کے رے (acting)1 اکتوبر 19803 نومبر 1980
(13)چیپودیرا متھانہ پوناچہ4 نومبر 198024 جون 1982
-رنگناتھ مشرا (acting)25 جون 198231 اگست 1982
(13)چیپودیرا متھانہ پوناچہ1 ستمبر 198217 اگست 1983
14بشمبھر ناتھ پانڈے17 اگست 198320 نومبر 1988
15سید نور الحسن20 نومبر 19886 فروری 1990
16یگیہ دت شرما7 فروری 19901 فروری 1993
(15)سید نور الحسن1 فروری 199331 مئی 1993
17بی ستیہ نارائن ریڈی1 جون 199317 جون 1995
18گوپالا رامانوجم18 جون 199530 جنوری 1997
19کے وی رگھوناتھ ریڈی31 جنوری 199712 فروری 1997
(18)گوپالا رامانوجم13 فروری 199713 دسمبر 1997
(19)کے وی رگھوناتھ ریڈی13 دسمبر 199727 اپریل 1998
20سی رنگاراجن27 اپریل 199814 نومبر 1999
21ایم ایم راجندرن15 نومبر 199917 نومبر 2004
22رامیشور ٹھاکر18 نومبر 200421 اگست 2007
23مرلیدھر چندرکانت بھنڈارے21 اگست 20079 مارچ 2013
24ایس سی جمیر21 مارچ 201320 مارچ 2018
25ستیا پال ملک (additional charge)21 مارچ 201828 مئی 2018
26گنیشی لال29 مئی 201830 October 2023
26رگھوور داس31 October 2023بر سر منصب

بیرونی روابط

  • "تعارف"۔ اڈیشا کا راج بھون  (گورنر کی سرکاری رہائش گاہ)