ایشیائی کھیل 2014ء

ایشیائی کھیل 2014 (انگریزی: 2014 Asian Games، XVII Asiad)، (کوریائی:2014년 아시안 게임) جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہے۔ ان مقابلوں میں صرف ایشیائی ممالک ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ ان کے اختتام پر معذور افراد کے ایشیائی کھیل شروع ہوئے جو 12 اکتوبر تک جاری رہے۔

17ویں ایشیائی کھیل
XVII Asian Games
2014 ایشیائی کھیلوں کا سرکاری نشان۔
نعرہیہاں تنوع چمکتا ہے
افتتاحی تقریب19 ستمبر
اختتامی تقریب4 اکتوبر
2010 2018  >

بولی

دو شہروں نے میزبانی کے لیے بولی لگائی، دہلی (بھارت)، انچیون (جنوبی کوریا) نے 2 دسمبر 2006ء کو دوحہ قطر میں رسمی بولی پیش کی۔[1] انتخاب کا مرحلہ 17 اپریل 2007ء کو میریٹ ہوٹل کویت شہر، کویت میں ہوا، او سی اے کی جنرل اسمبلی کے دوران۔ آخری حتمی رائے دہی سے قبل، جنوبی کوریا نے اپنی بولی میں تبدیلی کی اور پیشکش کی کہ 20 ملین امریکی ڈالر سے ان ممالک کی مدد کرے گا جو ابھی کھیلوں میں تمغا جیتنے سے محروم ہیں اور وہ تمام کھلاڑیوں کے سفری اور رہائشی اخراجات برداشت کرے گا۔ مگر بھارت نے بولی میں کو تبدیلی نہ کی[2][3] تمام 45 ارکان نے، خفیہ انتخاب کے ذریعے ووٹ ڈالا۔ 4 بجے مقامی وقت کے مطابق اعلان کیا گیا کہ انچیون (جنوبی کوریا) نے میزبانی کا حق جیت لیا ہے۔[4]

ایشیائی کھیل 2014ء بولی کا نتیجہ
شہرملکووٹ
انچیون جنوبی کوریا32
دہلی بھارت13

انتخابات کے نتائج ظاہر نہیں کیے گئے تھے، مگر بعد میں انکشاف ہوا کہ انچیون نے 32 اور دہلی نے صرف 13 ووٹ حاصل کیے۔[5]

نعرہ (سلوگن)

16 ستمبر 2010ء کو نعرہ (Slogan) یہاں تنوع چمکتا ہے (Diversity Shines Here) کو بطور سرکاری نعرہ دنیا کے سامنے پیش کیا گيا۔ یہ نعرہ ایشیا کی متنوع تاریخ، مذاہب اورثقافتوں کا نماہندہ اور انھیں اجاگر کرتا ہے۔[6]

شریک ممالک

شریک ممالک
  •  افغانستان (69)[7]
  •  بحرین (69)[8]
  •  بنگلہ دیش (136)[9]
  •  بھوٹان (16)[10]
  •  برونائی (11)[11]
  •  کمبوڈیا (20)[12]
  •  چین (894)[13]
  •  چینی تائپے (420)[14]
  •  مشرقی تیمور (33)[15]
  •  ہانگ کانگ (476)[16]
  •  بھارت (515)[17]
  •  انڈونیشیا (186)[18]
  •  ایران (282)[19]
  •  عراق (63)[20]
  •  جاپان (718)[21]
  •  اردن (97)[22]
  •  قازقستان (415)[23]
  •  شمالی کوریا (150)[24]
  •  جنوبی کوریا (833)[25](hosts)
  •  کویت (258)[26]
  •  کرغیزستان (117)[27]
  •  لاؤس (102)[28]
  •  لبنان (41)[29]
  •  مکاؤ (135)[30]
  •  ملائیشیا (277)[31]
  •  مالدیپ (142)[32]
  •  منگولیا (234)[33]
  •  میانمار (64)[34]
  •  نیپال (203)[35]
  •  سلطنت عمان (93)[36]
  •  پاکستان (188)[37]
  •  فلسطین (56)[38]
  •  فلپائن (150)[39]
  •  قطر (251)[40]
  •  سعودی عرب (202)[41]
  •  سنگاپور (230)[42]
  •  سری لنکا (80)[43]
  •  سوریہ (30)[44]
  •  تاجکستان (92)[45]
  •  تھائی لینڈ (518)[46]
  •  ترکمانستان (80)[47]
  •  متحدہ عرب امارات (85)[48]
  •  ازبکستان (291)[49]
  •  ویتنام (196)[50]
  •  یمن (34)[51]
Number of athletes by National Olympic Committees (by highest to lowest)

میدان

6 شہروں کے کل 49 مقامات پر مقابلے ہوں گے، جبکہ 48 تربیتی مقامات الگ سے استعمال ہوں گے۔ ان میں دس مقام صوبہ گیونگی میں اور دو سیول اور چونگ جو میں ہیں۔ کھلاڑیوں اور دیگر افراد کے رہائشی مقامات آٹھویں ضلع میں، انچیون جو ملک کا میٹروپولیٹن شہر ہے، میں کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کے نماہندوں کے لیے بسائے گے شہر میں 3300 یونٹ، میں 9560 کمرے ہیں۔ ۔[52]
انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل میں 61,074 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، اس میں 30,000 عارضی کرسیاں ہیں جو کھیلوں کے اختتام پر ختم کر دی جاہیں گی۔[53][54]

اوپر سے منظر، انچیون ایشیائی کھیل پارک 2014 جولائی میں
ایشیائی کھیل 2014

درجہ بندی بلحاظ تمغاجات

یہ ترتیب طلائی (سونا) تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے ہے، جنوبی کوریا میزبان ملک ہے، اس لیے اسے واضح طور پر دیکھایا گیا ہے۔

   *   میزبان ملک (جنوبی کوریا)

درجہملکطلائیچاندیکانسیکل
1  چین (CHN)|| 151 || 108 || 83 || 342
2  جنوبی کوریا (KOR)*|| 79 || 71 || 84 || 234
3  جاپان (JPN)|| 47 || 76 || 77 || 200
4  قازقستان (KAZ)|| 28 || 23 || 33 || 84
5  ایران (IRI)|| 21 || 18 || 18|| 57
6  تھائی لینڈ (THA)|| 12|| 7 || 28 || 47
7  شمالی کوریا (PRK)|| 11 || 11 || 14 || 36
8  بھارت (IND)|| 11 || 10 || 36 || 57
9  چینی تائپے (TPE)|| 10 || 18|| 23 || 51
10  قطر (QAT)|| 10|| 0 || 4 || 14
کل4394395761454

مقابلوں کی تفصیل

 OC افتتاحی تقریب ●  مقابلے 1 فائنل مقابلے CC اختتامی تقریب
ستمبر/اکتوبر 201419
جمعہ
20
ہفتہ
21
اتوار
22
پیر
23
منگل
24
بدھ
25
جمعرات
26
جمعہ
27
ہفتہ
28
اتوار
29
پیر
30
منگل
1
بدھ
2
جمعرات
3
جمعہ
4
ہفتہ
سونے کے
تمغے
Diving2222210
Swimming66776638
Synchronized1113
واٹر پولو112
تیر اندازی448
Athletics58741111147
بیڈمنٹن111227
بیس بال11
سافٹ بال11
باسکٹ بال112
Bowling111124212
مکے بازی31013
Canoeing سلالوم44
Canoeing سپرنٹ1212
کرکٹ112
Cycling بی ایم ایکس22
Cycling پہاڑی22
Cyclingشاہراہ2114
Cycling ٹریک22111310
Equestrian112116
Fencing22222212
فٹبال112
گولف44
جمناسٹک آرٹسٹک1125514
جمناسٹک ریتھمک112
جمناسٹک ٹرمپولائن22
ہینڈبال112
فیلڈ ہاکی112
جوڈو455216
کبڈی22
کراٹے55313
Modern pentathlon224
Rowing7714
رگبی سیون22
Sailing1414
Sepaktakraw2226
نشانہ بازی444441066244
سکواش224
ٹیبل ٹینس2327
Taekwondo444416
ٹینس2327
سافٹ ٹینس21227
Triathlon213
Beach volleyball112
والی بال ان ڈور112
وزن برداری222222315
Wrestling4444420
Wushu2222715
تقریباتOCCC
کل سونے کے تمغے18242729383822243032294641347439
کل مقابلے18426998136174196220250282311357398432439
ستمبر/اکتوبر 201419
جمعہ
20
ہفتہ
21
اتوار
22
پیر
23
منگل
24
بدھ
25
جمعرات
26
جمعہ
27
ہفتہ
28
اتوار
29
پیر
30
منگل
1
بدھ
2
جمعرات
3
جمعہ
4
ہفتہ
سونے کے
تمغے

مزید دیکھیے

حوالہ جات