ایمیزون بیسن

ایمیزون بیسن جنوبی امریکہ کا وہ علاقہ ہے جس میں دریائے ایمیزون اور اس کی معاون ندیاں بہتی ہیں۔ ایمیزون ڈرینج بیسن تقریباً ستر لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے یعنی جنوبی امریکی براعظم کے تقریباً 35.5 فیصد کے برابر۔ [1]

ایمیزون دریا کا بیسن (جنوبی گیانا، اس نقشے پر نشان زد نہیں، بیسن کا ایک حصہ ہے۔)
ایمیزون دریا کا دہانہ


یہ بولیویا، برازیل، کولمبیا، ایکواڈور، گیانا، پیرو، سورینام اور وینزویلا کے ممالک اور فرانسیسی گیانا کے علاقے سے گذرتا ہے۔ [2] [3]


بیسن کا زیادہ تر حصہ ایمیزون برساتی جنگل سے ڈھکا ہوا ہے، جسے ایمیزونیا بھی کہا جاتا ہے۔ پچپن لاکھ مربع کلومیٹر (اکیس لاکھ مربع میل) کے ساتھ گھنے استوائی جنگلات کا علاقہ، یہ دنیا کا سب سے بڑا برساتی جنگل ہے۔


حوالہ جات

حوالہ جات