ایڈگرایلن پو

ایڈگرایلن پو (انگریزی: Edgar Allan Poe) انیسویں صدی کے امریکی شاعر، ناول و افسانہ نگار، نقاد اور صحافی ہیں جو اپنی ڈراؤنی، پُراسرار اور سائنسی کہانیوں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔

ایڈگرایلن پو
(انگریزی میں: Edgar Allan Poe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Edgar Allan Poe ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش19 جنوری 1809ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات7 اکتوبر 1849ء (40 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالٹی مور [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ ورجینیا
یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر [12][13]،  مصنف [12][10][13][14][15]،  مضمون نگار ،  ادبی نقاد [12]،  ڈراما نگار ،  صحافی [12]،  سائنس فکشن مصنف ،  ناول نگار ،  مصنف [16]،  غنائی شاعر ،  شریک مدیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانامریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [17][18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ایڈگرایلن پو کی پیدائش 19 جنوری 1809ء کو بوسٹن، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا میں اداکار خاندان میں ہوئی۔[20] 1826ء میں ورجینیا یونیورسٹی میں داخل ہوئے پر نکال دیے گئے۔ دو سال ریاستہائے متحدہ فوجی اکیڈمی میں بھی رہے۔ اس کے علاوہ امریکی بری فوج میں خدمات بھی انجام دیں۔

پو ایک قابل شاعر اور ذہین نقاد تھے لیکن بین الاقوامی طور پر ان افسانوں کے ذریعے مشہور ہوئے جن کے موضوعات میں زبردست قوتِ تخلیق، انتہائی تخیلاتی طاقت اور تعمیری تکنیک میں حیرت انگیز کمال رکھتے تھے۔ پو عجیب الخلقت اور ڈراؤنے ادب کے استاد اور سائنسی کہانیوں کے بانی بھی تھے جو بعد میں آرتھر کونن ڈویل، جولیس ورن اور ایچ جی ویلز نے بھی لکھیں۔ ایڈگرایلن پو سراغرساں کہانی کے بھی موجد تھے۔[21]

تصانیف

ایڈگر ایلن پو کی جائے پیدائش پر یادگاری کتبہ
  • The Narrative of Arthur Gordon Pym of Nantucket
  • Eureka: A Prose Poem
  • Politian
  • A Dream Within a Dream
  • The Murders in the Rue Morgue
  • The Oval Portrait
  • The City in the Sea

وفات

بالٹیمور، میری لینڈ میں واقع ویسٹ منسٹر ہال قبرستان میں ایڈگر ایلن پو کی قبر

ایڈگرایلن پو 7 اکتوبر 1849ء کو بالٹیمور، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پا گئے۔[22]

حوالہ جات