بوسٹن

  

بوسٹن (انگریزی: Boston)، ایک شہرِ اعظیم ہے، امریکہ میں۔ میساچوسٹس کی دار الحکومت ہے اور کہتے ہے کہ بوسٹن امریکا کی سب سے بڑا شہرِ علم ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکا کے خطے نیو انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دار الحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 48٫43 مربع میل (125٫43 مربع کلومیٹر) ہے۔ 2011ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 625087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکا کا 21واں بڑا شہر ہے۔

بوسٹن
(انگریزی میں: Boston ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بوسٹن
بوسٹن
پرچم
بوسٹن
بوسٹن
نشان

منسوب بنامبوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس7 ستمبر 1630[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولا‎ئی 1776–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰسوفولک کاؤنٹی، میساچوسٹس   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات42°21′37″N 71°03′28″W / 42.360277777778°N 71.057777777778°W / 42.360277777778; -71.057777777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
02108–02137[9]
02217[9]
02222[9]
02241[9]
02266[9]
02283–02284[9]
02293[9]
02297–02298[9]
02163[9]
02196[9]
02199[9]
02201[9]
02203–02206[9]
02210–02212[9]
02215[9]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ617  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز4930956  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
ارضِ بوسٹن

بوسٹن کی آبادی تقریبا636000 ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوبی میں واقع ہے اور تقریبا 400 میل دور ہے۔ وہ کے جنوب میں جحرا وقیانو سے ہے۔ بوسٹن بھی منتریال کے کریب ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات