باب:بائبل
باب بائبل
کتاب مقدس یا بائبل (یونانی τὰ βιβλία) (انگریزی: Bible) یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔ مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں عہد نامہ قدیم (عتیق) کی 39 کتب، عہد نامہ جدید کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں ایپوکریفا کی کتب بھی شامل ہیں۔
بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد جیمز اول شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور پروٹسٹنٹ فرقے کے بانی، مارٹن لوتھر نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔
منتخب مضمون
چار اناجیل ہی کو عام طور پر مسیحی بڑے فرقے مانتے ہیں، مگر اس کے علاوہ دیگر کئی اناجیل کا ثبوت بھی موجود ہے۔عہد نامہ جدید میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں۔ چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ...
باب:بائبل/کیا آپ جانتے تھے
اقتباسات
باب:بائبل/اقتباسات
بائبل فہرستیں
جانور • کتابیں • بڑے جرائم • مسیحی انبیاء • انگریزی تراجم • فلمیں • چھوٹے گروہ • چھوٹے قبائل • اسماء • عہد نامہ جدید کے واقعات • عہد نامہ جدید پپائری • NT uncials • NT minuscules • NT lectionaries • Omitted verses •OT events • OT people • مقامات • پودے
زمرہ جات
بائبل موضوعات
بپتسمہ - Circumcision - انجیل - بہشت - Hell - Nonviolence - Prophecy - Prayer - رستخیز - Sabbath - تثلیث - مزید...
ویکی منصوبہ جات
باب:بائبل/ویکی منصوبہ جات
آن لائن مآخذ
متعلقہ ابواب
ایسوسی ایٹڈ ویکیمیڈیا
ویکی اقتباسات پر بائبل اقتباسات | کومنز پر بائبل تصاویر | ویکی مآخذ پر بائبل متون |
- Featured portals
- About portals