عہد نامہ قدیم

عہدنامہ قدیم ایک مسیحی اصطلاح ہے جو کتاب مقدس کے ایک بڑے حصہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اس میں یہود کی تمام کتابیں بشمول تورات (شروع کی پانچ کتابیں) شامل ہیں۔ عہدنامہ قدیم تنک کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے تین اجزاء ہیں: تورات (قانون)، نبییم (انبیا) اور کتُبیم (کتب)۔

کاتھولک اور راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں کے مطابق عہدنامہ قدیم 46 کتابوں پر مشتمل ہے، جنہیں اسفار بھی کہا جاتا ہے۔ جبکہ پروٹسٹنٹ اور یہود کے نزدیک اس مجموعہ میں محض 39 کتابیں ہیں، یہود نے اس مجموعہ میں صرف ان کتابوں کو شامل کیا ہے جو عبرانی زبان میں مدون ہوئے تھے، اس کے علاوہ یونانی زبان میں ترتیب پانے والی دیگر کتابیں ان کے نزدیک مذہبی وقانونی استناد کا درجہ نہیں رکھتیں۔

تعداد کتب

عہد نامہ قدیم میں کتب کی تعداد مختلف یہودی و مسیحی فرقوں میں الگ الگ ہے۔

تنک
(عبرانی بائبل)
(24کتب)[ا]
موٹے حروف میں جن کتب کے نام ہیں وہ کتبیم کا حصہ ہیں۔
پروٹسٹنٹ
عہد نامہ قدیم
(39 کتب)
کاتھولک
عہد نامہ
(46 کتب)
راسخ الاعتقاد کلیسیا
عہد نامہ قدیم
(51 کتب)
اصلی زبان
تورات
خمسہ موسی یا اسفار خمسہ
بریشتپیدائشتکوینپیدائشعبرانی
شیموٹخروجخروجخروجعبرانی
ویکرہاحباراحباراحبارعبرانی
بمدبرگنتیعددگنتیعبرانی
استثنااستثناتثنیہ شرعاستثناعبرانی
نبیبیم (انبیا)
تواریخی کِتابیں
یہوشوعہیشوعیوشعیشوععبرانی
شوفتیمقضاۃقضاتقضاۃعبرانی
رت (روت)[1]روتراعوتروتعبرانی
سموئیل1 سموئیل1 سموئیل (1 بادشاہ)[ب]1 سموئیل (1 بادشاہت)[پ]عبرانی
2 سموئیل2 سموئیل (2 بادشاہ)[ب]2 سموئیل (2 بادشاہت)[پ]عبرانی
ملکیم1 سلاطین1 ملوک (3 بادشاہ)[ب]1 سلاطین (3 بادشاہت)[پ]عبرانی
2 سلاطین2 ملوک (4 بادشاہ)[ب]2 سلاطین (4 بادشاہت)[پ]عبرانی
دورے ھا یا میم (تواریخ)[ت]1 تواریخ1 اخبار (1 پرعلیپومنوں)1 تواریخ (1 پرعلیپومنوں)Hebrew
2 تواریخ2 اخبار (2 پرعلیپومنوں)2 تواریخ (2 پرعلیپومنوں)عبرانی
1 ایسدرسعبرانی
عزرا-Nehemiah[ت]عزراعزرا (1 ایسدرس)عزرا (2 ایسدرس)[پ][ٹ]عبرانی اور ارامی
نحمیاہنحمیاہ (2 ایسدرس)نحمیاہ (2 ایسدرس)[پ][ٹ]عبرانی
طوبیاہطوبیاہ (طوبیاس)ارامی (اور عبرانی؟)
یہودیتیہودیتعبرانی
آستر[ت]آستراستیر[ث]آستر[ث]عبرانی
1 مکابیین (1 مچبیس)[ج]کتاب مکابیین۔1عبرانی
2 کتاب مکابیین (2 مچبیس)[ج]کتاب مکابیین۔2یونانی
3 مکابیینیونانی
4 مکابیین[چ]یونانی
کتبیم (تحریریں)حِکمَت کی کِتابیں
ایوو (ایوب)[ت]ایوبایوبایوبعبرانی
تحیللم (زبور)[ت]زبورزبورزبور[ح]عبرانی
منسی کی دعایونانی
مثلی (امثال)[ت]امثالامثالامثالعبرانی
قوھلتھ (واعظ)[ت]واعظواعظواعظعبرانی
شر ہاشرم (غزل الغزلات)[ت]غزل الغزلاتنشید الاناشید (کنتیکلے وف کنتیکلیس)غزل الغزلات (اسما ایسمتوں)عبرانی
حکمتحکمتیونانی
یشوع بن سیراخیشوع بن سیراخعبرانی
نبیبیم (موخر الذکر انبیا)انبیائے کبری
اسیاه (یسعیاہ)یسعیاہاشعیاہاسیاه (یسعیاہ)عبرانی
یرمیاہویرمیاہاِرمیا (یرمیاس)یرمیاہعبرانی اور ارامی
ایکہ (نوحہ)[خ]نوحہمرثیےنوحہعبرانی
باروک[د]باروک[د]عبرانی[2]
یرمیاہ کا خط[ڈ]Greek (majority view)[ذ]
یخزقیلحزقی ایلحزقیالحزقی ایلعبرانی
دانی ایل[خ]دانی ایلدانیال[ر​]دانی ایل[ر​]عبرانی اور ارامی
انبیائے صغری
بارہ
or
ترئی عشر
ہوسیعہوشیعہوسیععبرانی
یوایلیوئیلیوایلعبرانی
عاموسعاموسعاموسعبرانی
عبدیاہعوبیدیاہعبدیاہعبرانی
یوناہیونسیوناہعبرانی
میکاہمیکامیکاہعبرانی
ناحومنحومناحومعبرانی
حبقُوقحبقُوقحبقُوقعبرانی
صفنیاہصفن یاہصفنیاہعبرانی
حجَّیحجّائیحجیعبرانی
زِکریاہزِکریاہزِکریاہعبرانی
ملاکیملاکیملاکیعبرانی

مشرقی راسخ الاعتقاد کی فہرست مسلمہ کی کچھ کتابیں لاطینی ولگاتا کے ضمیمہ میں بھی ملتی ہیں، جو رومن کاتھولک کلیسیا کی سابقہ باضابطہ بائبل تھی۔.

ولگاتا بائبل کے ضمیمہ میں کتب
ولگاتا میں نام
مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسیا
3 ایسدرس1 ایسدرس
4 ایسدرس
منسی کی دعامنسی کی دعا
Psalm of David when he slew Goliath (زبور 151)زبور 151

مزید دیکھیے

حواشی

حوالہ جات