باخا کیلیفورنیا سر

باخا کیلیفورنیا سر یا باخا کیلیفورنیا سر (Baja California Sur) معنی "جنوبی زیریں کیلیفورنیا"، سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست باخا کیلیفورنیا سر (Free and Sovereign State of Baja California Sur) (ہسپانوی: Estado Libre y Soberano de Baja California Sur) میکسیکو کی بلحاظ آبادی دوسری سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ اس کا رقبہ73475 مربع کلومیٹر (28369 مربع میل) ہے جو میکسیکو کا 3.57٪ ہے۔ یہ جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا کے تقریبا جنوبی نصف پر واقع ہے۔

ریاست
Estado Libre y Soberano de
Baja California Sur
باخا کیلیفورنیا سر Baja California Sur
پرچم
باخا کیلیفورنیا سر Baja California Sur
مہر
عرفیت: El Acuario Del Mundo
(دنیا کا مچھلی گھر )
ترانہ: Canto a Baja California
میکسیکو میں ریاست باخا کیلیفورنیا سر
میکسیکو میں ریاست باخا کیلیفورنیا سر
ملکمیکسیکو
دارالحکومتلا پاز
بلدیات5
سب سے بڑا شہرلا پاز
داخلہاکتوبر 8, 1974[1]
درجہاکتیسواں
حکومت
 • گورنرPRD Marcos Covarrubias Villaseñor
 • سینیٹرز[2]PT Francisco J. Obregón
PRD Josefina Cota
PAN Luis Coppola Joffroy
 • نائبین[3]
وفاقی نائبین
رقبہ[4]
 • کل73,909 کلومیٹر2 (28,536 میل مربع)
 نواں
بلند ترین  پیمائش[5]2,080 میل (6,820 فٹ)
آبادی (2012)[6]
 • کل691,161
 • درجہاکتیسواں
 • کثافت9.4/کلومیٹر2 (24/میل مربع)
 • کثافت درجہبتیسواں
نام آبادیSudcaliforniano (a)
منطقۂ وقتمیکسیکو میں وقت (UTC-7)
 • گرما (گرمائی وقت)روشنیروز بچتی وقت (UTC-6)
رمزِ ڈاک23
رمز علاقہ
رموز علاقہ
آیزو 3166 رمزMX-BCS
انسانی ترقیاتی اشاریہکم 0.7851 بہت اعلی تیسرا
خام ملکی پیداوارUS$ 3,967,628.2 ہزاروں یا US$ 3.968 بلین [a]
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ
^ a. The state's GDP was 50,785,641 thousands of pesos in 2006,[7] amount corresponding to 3,967,628.2 thousands of dollars, being a dollar worth 12,80 pesos (value of June 3, 2010).[8]

مذہب

باخا کیلیفورنیا سر میں مذہب (2010 مردم شماری)[9]
رومن کیتھولک
  
81.3%
دیگر مسیحی
  
9.8%
دیگر مذہب
  
0.1%
لادین
  
6.3%
غیر معین
  
2.5%

آبادیات

حوالہ جات