برازیل کے علاقے


برازیل سیاسی جغرافیائی طور پر پانچ علاقوں میں تقسیم ہے - ہر علاقہ تین یا اس سے زیادہ ریاستوں پر مشتمل ہے۔ اگرچہ یہ سرکاری طور پر تسلیم شدہ ہیں تاہم بطور جغرافیائی، سماجی اور اقتصادی عوامل ان کا عمل دخل صرف رسمی ہے اور وفاقی سطح حکومت کے پروگراموں ان کے کوئی سیاسی اثرات نہیں ہیں۔

پانچ علاقے


نام
آبادی
(2009 تخمینہ)

سب سے بڑا شہر

سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہ

ریاستوں کی تعداد
شمالی15.8 ملینمیناوسمیناوس میٹروپولیٹن علاقہ7
شمال مشرقی53.5 ملینسلواڈورریسیف میٹروپولیٹن علاقہ9
مغربی مرکزی13.6 ملینبراسیلیابراسیلیا شہری میٹروپولیٹن کمپلیکس3 + وفاقی ضلع
جنوب مشرقی80.7 ملینساؤ پاؤلوساؤ پاؤلو میٹروپولیٹن علاقہ4
جنوبی27.3 ملینكوريتيباپورتو الیگرے میٹروپولیٹن علاقہ3

حوالہ جات