بن روئے مٹل سن
ڈنمارک کے طبیعیات دان
بن روئے مٹل سن ایک ڈنمارک کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1975ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ایگ بوہر اور امریکی سائنس دان لیو جیمز رین واٹر کے ہمراہ ایٹمی مرکزے میں موجود کولیکٹیو موشن اور پارٹیکل موشن کے باہمی تعلق کوجاننے اور اس بنیاد پر ایٹمی مکزے کی ساخت کے بارے میں بنائے گئے ان کے مفروضے پر یہ انعام دیا گیا۔
بن روئے مٹل سن | |
---|---|
(انگریزی میں: Ben Roy Mottelson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جولائی 1926ء [1][2][3][4][5][6] شکاگو [7][8][9][10][11] |
وفات | 13 مئی 2022ء (96 سال)[12] کوپن ہیگن |
رہائش | کوپن ہیگن |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [13][14][15] مملکت ڈنمارک (1971–)[11] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [16]، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Nordita |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ پردیو |
ڈاکٹری مشیر | جولیان سکونگر |
استاذ | جولیان سکونگر |
پیشہ | جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [17] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [18]، ڈینش زبان |
شعبۂ عمل | نویاتی طبیعیات [19] |
ملازمت | نورڈک انسٹی ٹیوٹ فار تھیوریٹیکلی فزکس [20] |
کارہائے نمایاں | نیوکلئیر اسٹرکچر |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات