کوپن ہیگن

  

کوپن ہیگن (Copenhagen) ڈنمارک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ڈنمارک کے جزیرے زیلینڈ پر واقع ہے۔ 1 جنوری 2012 تک اس کی شہری آبادی 1,213,822 تھی۔ کوپن ہیگن کو لگاتار کئی دفعہ بہترین معیار زندگی والا شہر کے طور پر چنا جا چکا ہے اور یہ دنیا کے ماحول دوستانہ شہروں میں ایک ہے۔ لوگ کام پر آنے جانے کے لیے سائیکل کا استعمال کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر روزانہ اوسطا 1،2 ملین کلومیٹر سائیکل چلایا جاتا ہے۔

کوپن ہیگن
(ڈینش میں: København ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

کوپن ہیگن
کوپن ہیگن
پرچم
کوپن ہیگن
کوپن ہیگن
نشان

تاریخ تاسیس1167  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ڈنمارک [1]
مملکت ڈنمارک [2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰدارالحکومت علاقہ ڈنمارک   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔55°40′34″N 12°34′08″E / 55.676111111111°N 12.568888888889°E / 55.676111111111; 12.568888888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمرکزی یورپی وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانڈینش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
1000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز2618425  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔