بھکشونی

بھیکونی (پالی) یا بھکشونی (سنسکرت)بدھ مت میں راہبہ کا متبادل نام ہے۔[1]

تراجم
بھیکونی
انگریزی:nun (راہبہ)
پالی:بھیکونی
سنسکرت:بھکشونی
برمی:ဘိက္ခုနီ
(بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [beiʔkʰṵnì])
چینی:比丘尼
(پینینبی کیونی)
جاپانی:比丘尼/尼
(روماجی: بیکونی/آما)
خمیر:ភិក្ខុនី
(پھیکونی)
کوریائی:비구니
(آر آر: بیگونی)
سنہالی:භික්ෂුණිය
تھائی:ภิกษุณี
( [pʰiksuni:])
ویتنامی:تی-کھاؤ-نی
بدھ مت کی فرہنگ

مزید دیکھیے

حوالہ جات