جاپانی زبان

جاپانی زبان جاپان کی زبان ہے اور اسے 13 کروڑ جاپانی افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان کی تحریر کے محارف تین مختلف اقسام کے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اول۔ کانجی حروف جو چین کی زبان سے ليے گئے ہیں اور یہ اصل میں اشکال پر انحصار کرنے والے حروف ہوتے ہیں، دوم - کانا حروف جو آواز پر انحصار کرنے والے حروف ہیں اور دو اقسام میں تقسیم کیے جاتے ہیں، ہیرا گانا اور کاتا کانا۔

یہ مضمون جاپانی حروف یا متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو کانجی اور کانا کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
جاپانی زبان
(جاپانی: 日本語 / نی ہون گو)
عمودی سطر میں جاپانی رسم الخط سے تین الفاظ؛
1- نی = سورج
2- ہون = منبع
3- گو = زبان
日本語 (Japanese language)
日本語 (Japanese language)
تلفظ[nʲihoŋɡo] (نی ہون گو)
مستعملاکثریت: جاپان
کل متتکلمین13 کروڑ
رتبہ9
خاندان_زبانجاپانائی (Japonic)
  • جاپانی زبان
نظام کتابتجاپانی تحریر کے شاری گراف اور مقطعیات، چینی محارف اور عموماً غیر ملکیوں کے لیے رومن۔
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان جاپان
نظمیت ازکوئی نہیں
حکومت جاپان اور عوام الجاپان دونوں کا اہم کردار
رموزِ زبان
آئیسو 639-1ja
آئیسو 639-2jpn
آئیسو 639-3jpn