بیرگامو

کمونے
  

بیرگامو (اطالوی۔ انگریزی Bergamo) مرکزی اطالوی علاقہ لومباردیا کا ایک شہر ہے جس کا فاصلہ علاقائی صدر مقام میلان سے 40 کلومیٹر شمال مشرق ہے۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کی آبادی 117,000 اور رقبہ 3,025 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ بیرگامو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 244 کمونے ہیں۔

بیرگامو
(اطالوی میں: Bergamo ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بیرگامو
بیرگامو
پرچم
بیرگامو
بیرگامو
نشان

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک اطالیہ (18 فروری 1861–)[1]
مملکت ساردینیا (12 جولا‎ئی 1859–17 فروری 1861)
آسٹریائی سلطنت (9 جون 1815–11 جولا‎ئی 1859)
سیسلپائن جمہوریہ (17 اکتوبر 1797–25 جنوری 1802)
اطالوی جمہوریہ (26 جنوری 1802–16 مارچ 1805)
مملکت اطالیہ (17 مارچ 1805–9 جون 1815)
جمہوریہ وینس (1428–12 مارچ 1797)
ڈچی میلان (–1428)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰصوبہ بیرگامو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔45°41′42″N 9°40′12″E / 45.695°N 9.67°E / 45.695; 9.67   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمتناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )،  00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
BG  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
24121–24129[6]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ035  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز6542116  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

سفری سہولیات کے لیے شہر کو اوریو ال سیریو ہوائی اڈا (Orio al Serio Airport) کی خدمات حاصل ہیں جہاں سے اٹلی کے دیگر شہروں کے علاوہ کئی یورپی شہروں کے لیے بھی ہوائی جہاز اڑتے ہیں۔