بین الاقوامی معاشیات

بین الاقوامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں بین الاقوامی معاشی معاملات کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس میں تجارت، عالمی معاہدے وغیرہ شامل ہیں۔ بنیادی طور پر یہ معاشیات کی ایک اہم شاخ ہے۔ اس کے مندرجہ ذیل ذیلی مضامین ہیں۔

  • بین الاقوامی تجارت (International trade)
  • بین الاقوامی مالیات (International finance)
  • بین الاقوامی ادارے (International organizations)