بے دائریت

بے دائریت (precession), گھومتے ہوئے جسم کے محور (axis) کی سمت (direction) میں تبدیلی کا عمل۔

ایک گردش نما کی بے دائریت

مزید دیکھیے

  • قطبی حرکت
  • بے دائریت (فلکیات)
  • بے دائریت (آلاتی)