تریپورہ
تری پورہ بھارت کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ ملک کی تیسری مختصر ترین ریاست ہے۔ اس کا کل رقبہ 10,491.69 کلومیٹر2 (4,050.86 مربع میل) ہے۔ اس کے مغرب، جنوب اور شمال میں بنگلہ دیش اور مشرق میں آسام اور میزورم واقع ہیں۔
ত্রিপুরা | |
---|---|
ریاست | |
بھارت میں تری پورہ کا وقوع | |
ریاست تری پورہ کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قائم | 21 جنوری 1972 |
پایۂ تخت | اگرتلا |
عظیم تریں شہر | اگرتالا |
اضلاع | 4 |
حکومت | |
• گورنر | ڈی وائی پاٹیل[1] |
• وزیرِ اعلیٰ | مانک سرکار[2] (اشتمالی جماعتِ ہند) |
• قانون ساز مجلس | یک مجلسی (60 نشستیں) |
• پارلیمانی حلقہ | 2 |
• عدالتِ عالیہ | گوہاٹی عدالتِ عالیہ - اگرتلا بینچ |
رقبہ | |
• کل | 10,491.69 کلومیٹر2 (4,050.86 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 26 واں |
آبادی (2011ء) | |
• کل | 3,671,032 |
• درجہ | 21 واں |
• کثافت | 350/کلومیٹر2 (910/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.608 (medium) |
درجہ | 23واں (2005ء) |
خواندگی | 87.75% (4th) |
دفتری زبانیں | بنگالی، کوکبوروک |
ویب سائٹ | tripura.nic.in |
حولہ جات
ویکی ذخائر پر تریپورہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات