تھامسن سب مشین گن


تھامسن سب مشین گن ایک امریکی گن ہے جسے جان ٹی نے ایجاد کیا تھا۔ اسے پہلی بار پہلی جنگ عظیم کے دوران 1918 میں متعارف کرایا گیا تھا ۔ تھامسن مشین گن کو غیر رسمی طور پر "ٹامی گن"، "سٹریٹ سویپر"، "ایکسٹرمینیٹر"، "شکاگو ٹائپ رائٹر"، "ٹرینچ بروم"، "شکاگو مشین گن" اور "شکاگو پیانو" کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ یہ پہلا ہتھیار ہے جسے "سب مشین گن" کا لیبل لگا کر مارکیٹ کیا گیا تھا۔[6]

Thompson Submachine Gun, Caliber .45
کولٹ M1921A تھامسن 100 راؤنڈ ڈرم میگزین کے ساتھ۔
قسمسب مشین گن
مقام آغازامریکا
تاریخ صنعت
ڈیزائن1917–1920
تیار1921–1945
تفصیلات
وزن
  • 10.8 پونڈ (4.9 کلوگرام) empty (Thompson M1928A1)[1]
  • 10 پونڈ (4.5 کلوگرام) empty (Thompson M1A1)
[2]
لمبائی
  • 33.7 انچ (860  ملی میٹر) (M1928A1 with compensator)[1]
  • 31.9 انچ (810  ملی میٹر) (M1/M1A1)[2]
 لمبائی
  • 10.52 انچ (267  ملی میٹر)[1]
  • 12 انچ (300  ملی میٹر) (with Cutts compensator)

حوالہ جات