تہران کانفرنس
28 نومبر سے یکم دسمبر 1943ء تک تہران کے مقام پر امریکا کے صدر روزویلٹ، برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور روسی وزیر اعظم سٹالن کے درمیان ایک کانفرنس ہوئی جس کے نتیجے کے طور پر انھوں نے ایک مشترکہ اعلان پردستخط کیے۔ اس اعلان کا خلاصہ یہ تھا کہ وہ جنگ اور امن کی حالت میں متحدہ طور پر جدوجہد کریں گے۔نیز انھوں نے جرمنی کو مشرق، مغرب اور جنوب سے گھیرے میں لے کر اسے تباہ کرنے کی تجاویز کو قطعی طور پر مرتب کیا۔ علاوہ ازیں اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ معاہدہ دائمی امن کے قیام پر منتج ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے دوسری آزادی پسند اقوام کے تعاون کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
ویکی ذخائر پر تہران کانفرنس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات