جاسن

جاسن (یونانی: Ἰάσων یاسن) ایک قدیم یونانی اساطیری ہیرو جو آرگوناٹ کا رہنما تھا جس کی وجہ سے یونانی ادب میں نمایاں ”طلائی اون“ کی تلاش کی گئی تھی۔ وہ کولکسکے منصفانہ بادشاہ آیسن کا بیٹا تھا۔ اُس نے جادوگرنی میڈیاہ سے شادی کی تھی۔ وہ پیامی خدا ہرمیس کا پڑ-نواسہ تھا۔[1][2]

جاسن اور میڈیاہ۔

حوالہ جات